مکتبہ اصلاح ملت، کندھ کوٹ، ضلع جیکب آباد

  • نام : مکتبہ اصلاح ملت، کندھ کوٹ، ضلع جیکب آباد
  • ملک : کندھ کوٹ، ضلع جیکب آباد

کل کتب 1

  • 1 #3308

    مصنف : پروفیسر عبد الخالق سہریانی بلوچ

    مشاہدات : 4746

    اسلامی ریاست میں علاقائی حقوق کا تصور

    (جمعہ 22 جنوری 2016ء) ناشر : مکتبہ اصلاح ملت، کندھ کوٹ، ضلع جیکب آباد
    #3308 Book صفحات: 128

    اسلامی نظام حکومت میں تمام امور قرآن وسنت کی ہدایات کی روشنی میں انجام دئیے جاتے ہیں اور پورے نظام کی اساس امر بالمعروف اور نہی عن المنکر پر استوار ہوتی ہے۔اسلام نے ہمیں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں راہنمائی فراہم کی ہے۔ عبادات ہوں یا معاملات، تجارت ہو یا سیاست، عدالت ہو یا قیادت، طب ہو یا انجینئرنگ، اسلام نے ان تمام امور کے بارے میں مکمل تعلیمات فراہم کی ہیں۔ اسلام کی یہی عالمگیریت اور روشن تعلیمات ہیں کہ جن کے سبب اسلام دنیا میں اس تیزی سے پھیلا کہ دنیا کی دوسرا کوئی بھی مذہب اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے۔اسلامی تعلیمات نہ صرف آخرت کی میں چین وسکون کی راہیں کھولتی ہیں، بلکہ اس دنیوی زندگی میں اطمینان، سکون اور ترقی کی ضامن ہیں۔ موجودہ دورمیں جبکہ اسلام کےخلاف بے شمار فتنے اسلام کے سیاسی، معاشی نظاموں پر اعتراضات اور شبہات کی صورت میں ظاہر ہورہے ہیں اور جدید تعلیم یافتہ افرادجن کی اکثریت دین کےعلم سے واقفیت نہیں رکھتی ان اعتراضات کا شکار ہوتے نظر آرہے ہیں۔ دور حاضر کا ایک بڑا فتنہ علاقائی معاشی حقوق کےعدم تعین کی وجہ سے پیداہوا ہے۔اس کو ایک ذریعہ بنا کر...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46749
  • اس ہفتے کے قارئین 343727
  • اس ماہ کے قارئین 1397227
  • کل قارئین110718665
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست