مکتبہ حبیبیہ رشیدیہ لاہور

  • نام : مکتبہ حبیبیہ رشیدیہ لاہور
  • ملک : لاہور

کل کتب 1

  • 1 #5190

    مصنف : محمد یونس جونپوری

    مشاہدات : 4922

    نوادر الحدیث مع اللائی المنثورہ

    (جمعہ 09 فروری 2018ء) ناشر : مکتبہ حبیبیہ رشیدیہ لاہور
    #5190 Book صفحات: 645

    کلام الٰہی کے بعد سب سے افضل واعلیٰ اور سب سے نافع اور سچا کلام‘ کلام سید المرسلین ہے جن کے بارے میں خود اللہ رب العزت نے گواہی دی کہ اس ذات مقدسﷺ کی زبان مبارک سے جو بھی صادر ہوتا ہے وہ خواہش نفسانی سے نہیں بلکہ وہ وحی الٰہی اور ارشاد ربانی ہوتا ہے‘ اور  نبیﷺ کے فرامین در حقیقت کلام الٰہی کی ہی توضیح پر مشتمل ہیں۔ اسی لیے اللہ رب العزت نے اپنی اطاعت کے ساتھ ہی نبیﷺ کی اطاعت کو بیان کیا۔ اور قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ خود اللہ تعالیٰ نے لیا اور سنت رسولﷺ کی حفاظت کے لیے  اللہ تعالیٰ نے ہر زمانہ میں ایسے لوگ پیدا کیے جو ا س کی حفاظت اور اس کے پرچار کا ذریعہ بنے۔زیرِ تبصرہ کتاب  میں خطوط کی صورت میں مختلف سوالات کے جوابات کو مختلف موضوعات اور ابواب کے تحت مرتب کیا گیا ہے اور عنوانات کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔ اگر ایک خط میں کئی ایک سوال تھے تو مرتب نے ہر سوال کو اس کے جواب کے ساتھ علیحدہ علیحدہ کر کے اس کو اسی موضوع اور باب سے ملحق کیا ہے اور باہمی تعلق کو بھی پیش نظر رکھا ہے۔ احادیث کی تحقیق ‘ رواۃ اور اسماء رجال کو  حروف...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 18469
  • اس ہفتے کے قارئین 18469
  • اس ماہ کے قارئین 1692420
  • کل قارئین113299748
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست