کلیہ دارالقرآن والحدیث فیصل آباد

  • نام : کلیہ دارالقرآن والحدیث فیصل آباد
  • ملک : جناح کالونی فیصل آباد

کل کتب 1

  • 1 #5112

    مصنف : حافظ عبد اللہ امر تسری

    مشاہدات : 3643

    الدرر المکنون فی الحج المسنون

    (پیر 01 جنوری 2018ء) ناشر : کلیہ دارالقرآن والحدیث فیصل آباد
    #5112 Book صفحات: 122

    بیت اللہ کا حج  ارکانِ اسلام میں ایک اہم ترین  رکن ہے۔ بیت اللہ کی زیارت او رفریضۂ حج کی ادائیگی ہر صاحب ایمان کی تمنا اورآرزو ہے۔ ہر صاحب استطاعت مسلمان پر  زندگی میں ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی فرض ہے، اور اس کے انکار ی کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام سےخارج ہے۔ اجر وثواب کے لحاظ سے یہ رکن بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے تمام كتب حديث وفقہ میں اس کی فضیلت اور احکام ومسائل کے متعلق ابو اب قائم کیے گئے ہیں اور تفصیلی مباحث موجود ہیں ۔حدیث نبویﷺ کہ آپ نےفرمایا "الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة "حج مبرور کا ثواب جنت کے  سوا کچھ نہیں ۔اس موضوع پر اب تک اردو و عربی زبان میں چھوٹی بڑی بیسیوں کتب لکھی جاچکی ہیں۔ زیرنظر کتاب ’’ الدر المکنون فی الحج المسنون ‘‘ شیخ محمد  عبد اللہ امر تسر  کی کاوش ہے ۔ جس میں انہوں  حج  کی فضیلت، اہمیت، اور اقسام کو بیان کرتے ہوئے مزید حج سے متعلق  مردوں و عورتوں کے تمام مسائل وغیرہ اور اس دوران پڑھی جانے والی دعائیں قرآن وحدیث کی روشنی میں جمع کر د...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42970
  • اس ہفتے کے قارئین 468460
  • اس ماہ کے قارئین 1668945
  • کل قارئین113276273
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست