جامعہ اشرفیہ مبارکپور انڈیا

  • نام : جامعہ اشرفیہ مبارکپور انڈیا
  • ملک : مبارکپور انڈیا

کل کتب 1

  • 1 #5210

    مصنف : ساجد علی مصباحی

    مشاہدات : 2393

    دہشت گردی اسلام کی نظر میں

    (بدھ 21 فروری 2018ء) ناشر : جامعہ اشرفیہ مبارکپور انڈیا
    #5210 Book صفحات: 14

    اسلام امن وسلامتی کا دین ہے ۔اسلام کے معنی اطاعت اور امن وسلامتی کے ہیں ۔یعنی مسلمان جہاں اطاعت الٰہی کا نمونہ ہے وہاں امن وسلامتی کا پیکر بھی ہے ۔ اسلام فساد اور دہشت گردی کو مٹانے آیا ہے ۔دنیا میں اس وقت جو فساد بپا ہے اس کا علاج اسلام کے سوا کسی اور نظریہ میں نہیں ۔ بد قسمتی سے فسادیوں اور دہشت گردوں نے اسلام کو نشانہ بنایا ہے اور اس کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر رکھا ہے اس مہم کا جواب ضروی ہے ۔یہ جواب فکر ی بھی ہونا چاہیے اورعملی بھی۔ زیر نظر کتابچہ ’’ دہشت گردی اسلام کی نظر میں ‘‘ ساجد علی مصباحی (استاد جامعہ اشرفیہ، مبارک پوری، ضلع اعظم گڑھ، یوپی) کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے اختصار کے ساتھ یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہےکہ اسلام امن ہے اور کفر فساد ودہشت گردی ہے ۔ اللہ تعالی عالم ِاسلام اور مسلمانوں کو کفار کی سازشوں اور فتنوں سے محفوظ فرمائے (آمین) رفیق ارحمن)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42088
  • اس ہفتے کے قارئین 200620
  • اس ماہ کے قارئین 1719693
  • کل قارئین115611693
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست