اسلامک ایجوکیشنل ٹرسٹ یوکے

  • نام : اسلامک ایجوکیشنل ٹرسٹ یوکے
  • ملک : یو کے برطانیہ

کل کتب 1

  • 1 #1064

    مصنف : مولوی موسی سلمان کرماڈی

    مشاہدات : 45007

    اردو کا آسان قاعدہ

    (جمعرات 12 اگست 2010ء) ناشر : اسلامک ایجوکیشنل ٹرسٹ یوکے
    #1064 Book صفحات: 48

    زیر نظر کتابچہ ’اردو کا آسان قاعدہ‘ مولوی موسیٰ سلیمان کرماڈی کی تالیف ہے ، جو انہوں نے چھوٹے بچوں کو اردو حروف سے واقفیت کے لیے ترتیب دیا ہے۔ 27 صفحات کا یہ قاعدہ اگر بچوں کو سبقاً پڑھا دیا جائے تو بہت جلد بچوں کو اردو زبان سے شد بد ہو جائے گی۔ قاعدہ میں مؤلف نے اس بات کو ملحوظ رکھا ہے کہ بچوں میں پڑھائی کے ساتھ ساتھ لکھائی کی بھی صلاحیت پیدا ہو۔ صفحہ 5 تا 10 میں ایسا اسلوب اختیار کیا گیا ہے جس سے بچوں کو جلد لکھنا آ جائے۔ روز مرہ کی ضروری بول چال کے اردو جملے، دنوں اور مہینوں کے نام اور گنتی لفظوں میں بتائی گئی ہے۔ (ع۔م)
     

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45109
  • اس ہفتے کے قارئین 203641
  • اس ماہ کے قارئین 1722714
  • کل قارئین115614714
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست