گورا پبلشرز،لاہور

  • نام : گورا پبلشرز،لاہور

کل کتب 1

  • 1 #201

    مصنف : منیر احمد

    مشاہدات : 20788

    پاکستان میں انٹیلی جینس ایجنسیوں کا سیاسی کردار

    (جمعہ 01 جنوری 2010ء) ناشر : گورا پبلشرز،لاہور
    #201 Book صفحات: 394

    زیر نظر کتاب ''پاکستان میں انٹیلی جنس ایجنسوں کا سیاسی کردار''اپنی نوعیت کی پہلی اور اہم کتاب ہے جس میں پاکستان کے معروف صحافی منیر احمد نے خفیہ سروس کے ادارے کی خامیوں اور خوبیوں کو لوگوں کے سامنے پیش کرتے ہوئے ایسے حکمرانوں کا تذکرہ کیا ہے جنہوں نے خفیہ اداروں کا غلط استعمال کیا- کتاب میں ایسے خفیہ ہاتھوں کو بھی بے نقاب کیا گیا ہے جن کے ہاتھوں میں ہمارے سیاستدان کٹھ پتلیاں بنے ہوئے ہیں-اس کے علاوہ آپ کو اس کتاب میں بھٹو نے خفیہ اداروں کو سیاسی مقاصد کے لیے کس طرح استعمال کیا اور قائد اعظم سے آج تک خفیہ ادارے کس حد تک ملک کے سیاہ وسفید کے مالک رہے، کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا ہے- کتاب کے مطالعے سے آپ کو قدم قدم پر ایسے حیرت انگیز اور چشم کشا انکشافات ملیں گے جن سے آپ کبھی بھی واقف نہ تھے-
     

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44612
  • اس ہفتے کے قارئین 341590
  • اس ماہ کے قارئین 1395090
  • کل قارئین110716528
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست