دار الاکرام، لاہور

  • نام : دار الاکرام، لاہور

کل کتب 1

  • 1 #5042

    مصنف : محمد اسلم گھلوی

    مشاہدات : 3276

    فضیلت برکت

    (پیر 30 اکتوبر 2017ء) ناشر : دار الاکرام، لاہور
    #5042 Book صفحات: 123

    ہر مسلمان کا عقیدہ ہے کہ اﷲ تعالیٰ ساری کائنات کا خالق و رزق رساں ہے۔ا س خاکدانِ گیتی پر بسنے والاہر انسان اپنی گھریلو ضروریات پوری کرنے کے لیے شب و روز دوڑ دھوپ کرتا ہے اور بڑی محنت ومشقت سے اپنا اور اپنے گھر والو ںکاپیٹ بھرنے کے لیے روزی روٹی کماتا ہے۔ اگر وہ یہ تمام کام احکامِ الٰہیہ اور سنتِ نبویہ علیۃ التحیۃ والثناء کے مطابق انجام دے تو یہ سب عبادت بن جاتے ہیں۔ لیکن اگروہ ان امورمیں اسلامی ضابطوں کی پابندی نہ کرے اور انہیں توڑتے ہوئے ناجائز طریقے اختیارکرتے ہوئے یا معاشی جدوجہد کے نام پر دوسروں کے حقوق مارنا شروع کردیتاہے تو یہی کوشش اس کے لیے آخرت میں رسوائی کا سامان بن سکتی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’فضیلت ِ برکت‘‘ شیخ الحدیث بزرگ عالِم دین خوابوں کی تعبیر کے ماہر محمد اسلم گھلوی صاحب کی پہلی کتاب ورد الخطباء کے بعد دوسری کتاب ہے۔ جس میں قرآن و حدیث کے مطابق دلچسپ مضمون اور واقعات مزین ہیں۔ محترم شیخ صاحب نے لفظ برکت کی جو تشریح کی ہے بڑے کمال کا انداز اپنایا ہے۔ فضیلت برکت کتاب کے دلائل شیخ صاحب کافی عرصہ سے تلاش کرتے رہے تھے وہ ت...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 34404
  • اس ہفتے کے قارئین 34404
  • اس ماہ کے قارئین 1708355
  • کل قارئین113315683
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست