دارالفکر الاسلامی واہ کینٹ

  • نام : دارالفکر الاسلامی واہ کینٹ

کل کتب 1

  • 1 #639

    مصنف : سعید بن علی بن وہف القحطانی

    مشاہدات : 30012

    حصن المسلم (عبد الحمید سندھی)

    (منگل 21 جون 2011ء) ناشر : دارالفکر الاسلامی واہ کینٹ
    #639 Book صفحات: 186

    قرآن و حدیث میں دعا کی اہمیت کو بہت زیادہ اجاگر و نمایاں کیا گیاہے۔دعا دراصل خدا کے حضور اپنی لاچاری،بے بسی اور عاجزی کا اقرار اور اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ پر اعتماد وتوکل کا اظہار ہے۔یہی وجہ ہے کہ دعا نہ کرنے والوں کو متکبر قرار دیا گیا ہے۔دعا کی اہمیت کے پیش نظر نبی مکرم ﷺ نے امت کو زندگی کے ہر موقع سے متعلق دعائیں سکھائی ہیں،جوکہ کتب احادیث میں مذکور ہیں۔’حصن المسلم‘میں انہی دعاؤں کو جمع کر دیا گیا ہے۔یہ مجموعہ اصلاً ایک عربی عالم نے جمع کیا ہے،لہذا اس کا ترجمہ بھی ضروری تھا تاکہ اردو دان طبقہ ان دعاؤں کے معانی سے بھی واقف ہو سکتا۔چنانچہ جناب عبدالحمید سندھی نے یہ ضرورت بھی پوری کر دی اور تمام دعاؤں کا اردو ترجمہ کردا۔اس مجموعہ دعا کے مختلف ایڈیشن بازار میں دستیاب ہیں۔تاہم اس ایڈیشن کی خصوصیت یہ ہے کہ اس کی تحقیق و تخریج محدث زماں حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے کی ہے۔(ط۔ا)
     

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73338
  • اس ہفتے کے قارئین 291722
  • اس ماہ کے قارئین 291722
  • کل قارئین111899050
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست