دارالاشاعت رحمانیہ بدوملہی

  • نام : دارالاشاعت رحمانیہ بدوملہی

کل کتب 1

  • 1 #964

    مصنف : حکیم عبد الرحمان خلیق

    مشاہدات : 23735

    بارہ مسائل

    (منگل 20 جولائی 2010ء) ناشر : دارالاشاعت رحمانیہ بدوملہی
    #964 Book صفحات: 343

    ہمارے ہاں اہل حدیث  اور حنفی حضرات کے مابین بعض اختلافی مسائل پربہت زیادہ مناظرے اور مباحثے ہوتے رہتے ہیں جن کی بناء پر بعض اوقات ناخوشگوار صورت حال بھی پیدا ہوجاتی ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ تعصب سے بالاتر ہوکرٹھنڈے دل سے ان مسائل کاحل کتاب وسنت کی روشنی میں تلاش کیاجائے زیرنظر کتاب میں ایسے ہی ایک درجن مسائل پر کتاب وسنت اور علمائے امت کےاقوال  کی روشنی میں سنجیدہ اور عملی بحث کی گئی ہے ان مسائل میں رفع لیدین ،سینے پر ہاتھ باندھنا، فاتحہ خلف الامام ،آمین بالجہر،تروایح،نماز جنازہ ،ظہر احتیاطی ،ایک مجلس کی تین طلاقیں ،تقلید شخصی وغیرہ شامل ہیں کتاب کی ایک نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ اس میں علمائے احناف کے استدلال کو بھی پوری دیانتداری سے پیش کیا گیا ہے اور کہیں  بھی اشتعال انگیز زبان اختیار نہیں کی گئی اس سے طالبان حق کو حق پہنچاننے میں مدد ملے گی-


     

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 22678
  • اس ہفتے کے قارئین 22678
  • اس ماہ کے قارئین 1696629
  • کل قارئین113303957
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست