دائرہ نور القرآن، کراچی

  • نام : دائرہ نور القرآن، کراچی

کل کتب 2

  • 1 #5021

    مصنف : عبد اللہ بن احمد العلاف

    مشاہدات : 6962

    جنت کا راستہ

    (جمعرات 12 اکتوبر 2017ء) ناشر : دائرہ نور القرآن، کراچی
    #5021 Book صفحات: 184

    اللہ رب العزت نے جن وانس کو صرف اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا ہے، اس لیے ضروری ہے کہ جس مقصد کے لیے بنی نوع انسان کی تخلیق کی گئی ہے اس مقصد کو پورا کریں اور دنیا یا اس کی آسائش کو حاصل کرنے میں اپنی قیمتی لمحات نہ گزار دیں جو نہ تو مستقل، نہ ہی اس کی کوئی اہمیت بلکہ ایک مسافر خانہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ عقل مند انسان وہ ہے اپنے لیے آخرت کی تیاری کرتے ہوئے دنیا میں گناہوں سے اجتناب کرے اور عبادت الٰہی میں مگن ہو جائے۔ ہماری تخلیق کا جب مقصد ہی عبادت الٰہی ہے تو ہم پر لازم ہے کہ ہم اپنے نفسانی خواہشات کو قابو میں رکھیں اور اپنے عقل وشعور کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنے آپ کو سلفِ صالحین کی راہ پرگامزن کریں اور عبادت کے لیے وہی طریقہ اختیار کریں جو نبیﷺ سے صحیح احادیث کی روشنی میں ثابت ہے اور اپنے عزیز واقارب کو بھی دعوت دیں کہ اپنی تخلیق کا اصل مقصد یاد رکھیں۔زیرِ تبصرہ کتاب میں خاص اسی سبق کو یاد کروایا گیا ہے اور جس کا عنوان’جنت کا راستہ‘ دیا گیا ہے اور اس میں عقائد‘ ارکان اسلام‘ ایمان‘ فضائل اعمال‘ اوامر ونواہی پر مشتمل ہر خاص...

  • 2 #5891

    مصنف : ابو خدیجہ حماد اقبال

    مشاہدات : 2929

    خیر و برکات کا سبب بسم اللہ یا 786

    (پیر 30 ستمبر 2019ء) ناشر : دائرہ نور القرآن، کراچی
    #5891 Book صفحات: 33

    بسم اللہ الرحمن الرحیم  کی جگہ 786کےعدد لکھنے کا رواج برصغیر میں ایک عرصے سے چلا آرہاہے ہے ا ور اب نوبت یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ بعض دینی وعلمی مضامین اور کتابوں  میں بھی بسم اللہ  الرحمٰن الرحیم کی بجائے 786 لکھنا شروع کردیا گیا ہے ۔ بسم اللہ  الرحمٰن الرحیم کے اعداد کو اس کا بدل یا قائم  مقام سمجھ کر لکھنا قرآن وسنت کی تعلیمات کے  صریحاً منافی ہے کیونکہ اس کی بنیاد عبرانی صحائف کے22 حروف تہجی اوران کےمترادف اعداد پر ہے۔ زیر نظر کتابچہ ’’ خیر برکت کاسبب‘ بسم اللہ  یا 786‘‘ محمد سعید ٹیلر آف  کراچی کا مرتب  وشائع شدہ ہے انہوں نے ا س کتابچہ میں یہ ثابت کیا ہے کہ بسم اللہ کی جگہ 786 لکھنا&...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38352
  • اس ہفتے کے قارئین 463842
  • اس ماہ کے قارئین 1664327
  • کل قارئین113271655
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست