داعی احساء اسلامک سینٹر، سعودی عرب

  • نام : داعی احساء اسلامک سینٹر، سعودی عرب
  • ملک : سعودی عرب

کل کتب 1

  • 1 #6956

    مصنف : عبد الہادی عبد الخالق مدنی

    مشاہدات : 2171

    استخارہ

    (جمعہ 17 مارچ 2023ء) ناشر : داعی احساء اسلامک سینٹر، سعودی عرب
    #6956 Book صفحات: 56

    استخارہ در حقیقت مشورے کی ایک اعلیٰ ترین شکل ہے۔ دونوں میں فرق یہ ہے کہ مشورہ اپنے ہم جنس افراد سے کیاجاتا ہے تاکہ ان کے علم و تجربہ سے فائدہ اٹھا کر مفید سے مفید تر قدم اٹھایا جائے، جبکہ استخارہ میں اللہ تعالیٰ سے عرض کیا جاتاہے کہ اے اللہ! ہمارے اس معاملے کے مفید اور مضر تمام  پہلوؤں سے آپ بخوبی واقف ہیں، آپ کے علم میں جو پہلو ہمارے لئے ،مفید اور بہتر ہو اسے ہمارے سامنے روشن کرکے ، ہمارے دلوں کو اس کی طرف مائل و مطمئن کردیجئے۔لہذا کسی جائزمعاملہ میں جب تردد ہو تواس کی بہتری والی جہت معلوم کرنےکےلیےاستخارہ کرنا مسنون عمل ہے،حضوراکرم ﷺ کی احادیث سے اس کی ترغیب ملتی ہے۔ زیر نظر کتابچہ ’’استخارہ‘‘   مولانا عبد الہادی عبد الخالق مدنی حفظہ  اللہ کا مرتب شد ہ ہے ۔انہو ں نے اس کتابچہ میں  قرآن  مجید اور سنت صحیحہ کی روشنی میں  مسائل استخارہ کو آسان  فہم میں  پیش کیا ہے اور اس سے متعلق پائے جانے والے فریبوں کے پردے بھ...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47023
  • اس ہفتے کے قارئین 472513
  • اس ماہ کے قارئین 1672998
  • کل قارئین113280326
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست