بخاری اکیڈمی ملتان

  • نام : بخاری اکیڈمی ملتان
  • ملک : ملتان

کل کتب 1

دکھائیں
کتب
  • 1 #4152

    مصنف : سید محمد کفیل بخاری

    مشاہدات : 2822

    پاکستان میں کیا ہوگا

    (ہفتہ 27 فروری 2016ء) ناشر : بخاری اکیڈمی ملتان
    #4152 Book صفحات: 116

    مولانا سيد عطاءالله شاه بخاری ﷫اردو زبان کے عظیم خطیب، مجلس احرار اسلام کے بانی، تحریک ختم نبوت کے قائد اور سامراج كے خلاف برسر پیكارایک سپاہی اور جرنیل تهے۔آپ ایک ہمہ گیر اور پہلو دار شخصیت کے مالک تھے۔آپ نے ہندوستان کی آزادی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور انگریز کو ہندوستان سے بھگانے می بنیادی کردار ادا کیا۔آپ نے اپنے پرجوش خطبات کے ذریعے پوری ہندوستان میں آزادی کی آگ لگا دی۔آپ جب تلاوت قرآن پاک كرتے تو ایک سماں بندھ جاتا تھا۔ شاعر مشرق علامہ اقبال آپ كی تلاوت سنتے تو ان کے آنسؤوں كا سيلاب رواں ہوجاتا۔آپ کی نس نس ميں محبت رسول ﷺ اور انگ انگ ميں سامراج كی نفرت بھری ہوئی تهی۔آپ نے ساری زندگی مرزائيوں كے خلاف علمی اور عملی كام كيا۔آپ فرمايا کرتے تھے کہ  جس دين ميں ابوبكر، عمر، عثمان اور علی  كی قدر نہيں وه دين سچا نہيں ہوسكتا۔ زیر تبصرہ کتاب"پاکستان میں کیا ہوگا؟" محترم محمد کفیل بخاری صاحب کی تصنیف ہے، جوامیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری﷫ کے خطبات پر مشتمل ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 892
  • اس ہفتے کے قارئین 12958
  • اس ماہ کے قارئین 57768
  • کل قارئین50292891

موضوعاتی فہرست