بی مارکہ سٹیشنری مارٹ، لاہور

  • نام : بی مارکہ سٹیشنری مارٹ، لاہور
  • ملک : لاہور

کل کتب 1

  • 1 #3240

    مصنف : ڈاکٹر مسعود ربانی

    مشاہدات : 21906

    عربی سیکھیں ۔ عربی اردو بول چال

    (پیر 11 جنوری 2016ء) ناشر : بی مارکہ سٹیشنری مارٹ، لاہور
    #3240 Book صفحات: 32

    کسی بھی زبان کو سمجھنے کے لیے اس کے بنیادی اصول و قواعد کا جاننا بہت ضروری ہوتا ہے۔کوئی انسان اس وقت تک کسی زبان پر مکمل عبور حاصل نہیں کر سکتا جب تک وہ اس زبان کے بنیادی قواعد میں پختگی حاصل نہ کر لے۔ یہ عالم فانی بے شمار زبانوں کی آماجگاہ ہےاور اس میں بہت سی زبانوں کا تعلق زمانہ قدیم سے ہے۔موجوہ تمام زبانوں میں سب سےقدیم زبان عربی ہے اس کاوجود اس وقت سے ہےجب سےیہ کائنات معرض وجود میں آئی اور یہی زبان روزِ قیامت بنی آدم کی ہوگی۔عربی زبان سے اہل عجم کا شغف رکھنا اہم اور ضروری ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کی پاک کلام بھی عربی میں ہے۔ زیر تبصرہ کتاب"عربی سیکھیں "ڈاکٹر مسعود ربانی کی تصنیف ہے۔ جس میں موصوف نے روزمرہ استعمال ہونے والے امور،اشیاء،گنتی اور ضروری عربی قواعد کالحاظ رکھتے ہوئے نہایت آسان اسلوب اپنایا ہے جس سے ہر کوئی مستفید ہو سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی محنت کو قبول فرمائے اوراہل علم کو زیادہ سے زیادہ استفادہ کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین(عمیر)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5372
  • اس ہفتے کے قارئین 163904
  • اس ماہ کے قارئین 1682977
  • کل قارئین115574977
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست