الخلیل پبلشنگ ہاؤس، راولپنڈی

  • نام : الخلیل پبلشنگ ہاؤس، راولپنڈی

کل کتب 1

  • 1 #5039

    مصنف : محمد ایوب عباسی

    مشاہدات : 10266

    عیسائیت کے باطل عقیدوں کی حقیقت قرآن اور بائبل کی روشنی میں

    (جمعہ 27 اکتوبر 2017ء) ناشر : الخلیل پبلشنگ ہاؤس، راولپنڈی
    #5039 Book صفحات: 157

    اللہ  رب العزت نے اپنی مخلوقات پر بے شمار احسانات  کیے ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ مخلوقات کی دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ قائم کیا اور ہر نبی کو اپنے دور کے مطابق معجزات سے نوازا۔ اُن انبیاء میں سے صرف اور صرف نبیﷺ کی تعلیمات واحد ہیں جو محفوظ اور غیر تحریف ہیں وگرنہ یہود ونصاریٰ نے اپنے نبیوں کی شریعت میں تحریف کر دی اور اسے اپنے مطابق ڈھالنے کی کوشش کی‘ جیسا کہ حضرت عیسیٰؑ کو الوہیت ربانیت اور تثلیث جیسے عقائد میں منسلک کر دیا اور ان کی پاکیزہ شخصیات کے بارے میں خود ساختہ عقائد کو عام کیا۔ زیرِ تبصرہ کتاب میں عسائیوں کے ان باطل عقائد اور نظریات کا رد کیا گیا ہے جو انہوں نے اپنے نبی کے بارے میں عام کیے اور عیسائیت اس وقت اسلام کے بالمقابل پھیلنے والا دین ہے  اس لیے ان کے گمراہ کن عقائد کا رد کرنا نہایت ضروری ہے جو کہ اس کتاب میں کیا گیا ہے۔ اور مصنف نے تحقیق کر کے ان معلومات کو کتاب کی زینت بنایا ہے  جن سے ان کے عقائد کا رد ہوتا ہے۔اور عیسیٰؑ کے نبی مبعوث...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 16721
  • اس ہفتے کے قارئین 16721
  • اس ماہ کے قارئین 1690672
  • کل قارئین113298000
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست