الادارۃ السلفیہ للترجمہ والتالیف فیصل آباد

  • نام : الادارۃ السلفیہ للترجمہ والتالیف فیصل آباد
  • ملک : فیصل آباد

کل کتب 1

  • 1 #2562

    مصنف : عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز

    مشاہدات : 4816

    التحذیر من البدع ( ابن باز)

    (جمعہ 22 مئی 2015ء) ناشر : الادارۃ السلفیہ للترجمہ والتالیف فیصل آباد
    #2562 Book صفحات: 50

    اللہ تعالی نے جن وانس کو صر ف اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے ۔جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے : وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنْسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ (الذاریات:56) ’’میں نے  جنوں اور انسانوں کو محض اس لیے  پیدا کیا وہ  صرف میری عبادت کریں‘‘ لیکن عبادت کےلیے    اللہ تعالیٰ   نے  زندگی کا کو ئی خاص زمانہ یا سال کا کوئی مہینہ  یا ہفتے کا کو ئی  خاص  دن  یا کوئی خاص رات متعین  نہیں کی  کہ بس اسی میں اللہ تعالیٰ کی  عبادت کی جائے اور باقی زمانہ عبادت سے  غفلت میں گزار دیا جائے بلکہ انسان کی تخلیق  کا اصل  مقصد ہی یہ ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کی عبادت کرے ۔ سن بلوغ سے لے کر زندگی کے آخری دم تک   اسے ہر لمحہ عبادت  میں  گزارنا چاہیے ۔ لیکن اس وقت   مسلمانوں کی اکثریت اللہ تعالیٰ کی عبادت سے غافل ہے  اور بعض مسلمانوں  نے  سال  کے  مختلف مہینوں میں صرف مخصوص دنوں کو  ہی عبادت کےلیے خاص کررکھا ہے...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7464
  • اس ہفتے کے قارئین 7464
  • اس ماہ کے قارئین 1681415
  • کل قارئین113288743
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست