الفرقان بکڈپو نیا گاؤں مغربی نظیرآباد لکھنؤ

  • نام : الفرقان بکڈپو نیا گاؤں مغربی نظیرآباد لکھنؤ

کل کتب 1

  • 1 #548

    مصنف : عتیق الرحمن سنبھلی

    مشاہدات : 132493

    واقعہ کربلا اور اس کا پس منظر

    (اتوار 24 فروری 2013ء) ناشر : الفرقان بکڈپو نیا گاؤں مغربی نظیرآباد لکھنؤ
    #548 Book صفحات: 318

    نواسہ رسول ﷺ کی شہادت ایک عظیم سانحہ ہے جس کی مذمت بہرآئینہ ضروری ہے۔ لیکن اس بنیاد پر ماتم، سینہ کوبی اور سب و شتم کا بازار گرم کرنے کی بھی کسی طور تائید نہیں کی جا سکتی۔ زیر نظر کتاب میں مولانا عتیق الرحمٰن سنبھلی نے غیر جانبداری سے سانحہ کربلا پربالدلائل اپنی قیمتی آراء کا اظہار کیا ہے اور اس کا مکمل  پس منظر تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے۔ مکمل کتاب 12 ابواب پر مشتمل ہے۔ پہلا باب شہادت عثمان ؓ، خانہ جنگی، صلح حسین  ؓپر ہے۔ ایک باب یزید کی ولی عہدی کی تجویز اور حضرت مغیرہ بن شعبہ ؓکے عنوان سے ہے جس میں یزید کی ولی عہدی سے متعلق کھل کر بحث کی گئی ہے۔ باب دہم میں واقعہ کربلا کی مکمل سرگزشت بیان کی گئی ہے۔ جبکہ اس سے اگلے باب میں شہادت کے بعد کی کہانی کو کسی لگی لپٹی کے بغیر بیان کیا گیا ہے۔مولانا نے یزید پر سب و شتم کے مسئلہ کو بھی بڑے احسن انداز سے قلم زد کیا ہے اور ثابت کیا ہے کہ شہادت حسین ؓمیں یزید کسی بھی حوالے سے  ملوث نہیں تھے۔ فاضل مؤلف نے نہایت عرق ریزی کے ساتھ سانحہ کربلا کے اسباب سے نقاب کشائی کرنے کے ساتھ ساتھ واقعات شہادت میں مبالغہ آمیزی کی بھی ق...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 33992
  • اس ہفتے کے قارئین 273706
  • اس ماہ کے قارئین 1301871
  • کل قارئین96953715

موضوعاتی فہرست