الفاروق پبلیکیشنز، انڈیا

  • نام : الفاروق پبلیکیشنز، انڈیا
  • ملک : انڈیا

کل کتب 1

  • 1 #3180

    مصنف : ڈاکٹر راشد عبد اللہ الفرحان

    مشاہدات : 4452

    زوجین کے درمیان اسلام کا نظام معاشرت

    (اتوار 03 جنوری 2016ء) ناشر : الفاروق پبلیکیشنز، انڈیا
    #3180 Book صفحات: 226

    اسلام ہی واحد مذہب ہے جس میں برق رفتار زمانہ کے ہر چیلنج کا جواب دینے کی صلاحیت ہے۔اور داخلی و خارجی زندگی کے ہر قدم پر انسان کی رہنمائی کرتاہے ۔اسلام اصلاح معاشرہ کی تشکیل دیتا ہے اور اس کے بارے میں ترغیبی و ترہیبی تعلیم دیتاہے انسانی سماج کا سب سے اہم مسئلہ نکاح ہے کیوں کہ نکاح ہی سے خاندان وجود میں آتاہے ۔اسلام سے پہلے ہر دور میں کچھ رسم ورواج ،عادات و اطوار اورعر ف رہے ہیں لیکن اسلام نے نظام معاشرت کو مستحکم،مکمل و کامل بنایا۔موجودہ زمانہ میں بعض ازدواجی اختلافات کا رونما ہونا،زوجین کے درمیان بعض ناخوشگوار واقعات کا پیش آنا ،حتیٰ کہ فسخ وتفریق تک نوبت آنا اسلامی نظام معاشرت کے ناقص ہونے کی دلیل نہیں بلکہ اس کا حقیقی سبب اسلام کے معاشرتی نظام سے دوری اور کماحقہ نہ سمجھنا ،اور اس کو عملی جامہ نہ پہنانا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "زوجین کے درمیان اسلام کا نظام معاشرت " ڈاکٹرراشد عبداللہ الفرحان کی عربی کتاب "النظام الاجتماعی فی الاسلام بین الرجل و المرأۃ" کا اردو ترجمہ ہے۔ کتاب کےمصنف کویت کی قانون ساز کمیٹی کے سابق ممبر بھی رہے ہیں۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں نکاح کی اہم...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 100320
  • اس ہفتے کے قارئین 416709
  • اس ماہ کے قارئین 203954
  • کل قارئین114095954
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست