ایوان علم و ادب لاہور

  • نام : ایوان علم و ادب لاہور
  • ملک : لاہور

کل کتب 1

  • 1 #5267

    مصنف : پروفیسر عبد الخالق سہریانی بلوچ

    مشاہدات : 6976

    فرقہ واریت اور انتہا پسندی کے رجحانات تاریخ اسباب اور ان کا حل

    (جمعہ 13 اپریل 2018ء) ناشر : ایوان علم و ادب لاہور
    #5267 Book صفحات: 180

    انتہا پسندی اورفرقہ واریت نے اُمت کوبہت نقصان پہنچایاہے۔مخلص لوگوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ انتہاءپسندی اورفرقہ واریت کو روکنے کے لیےکردار اداکریں کیونکہ ا نتہا پسندی اورفرقہ واریت کا ہم انکار نہیں کرسکتے، البتہ اس کا سامنا اور اس کا حل نکالنے کی ہمیں تدبیر کرنا چاہیے۔ہمیں معاشرے میں دلیل اور اعلیٰ نظریات کےساتھ کام کرنا چاہیے۔امن و سلامتی کی بنیاد پر دعوتِ دین دینے کی اشد ضرورت ہے۔دہشت گرد کے متعلق آپ ﷺ نے فرمایا کہ وہ جہنم کے دروازے پرہوں گے۔امام ابن قیم نے فرمایا:’’اسلام عدل ،سچائی اورامن پسندی کادین ہے۔ یہی وجہ ہے کہ محدثین کرام نے اسلام کو امن وسلامتی کے ساتھ لوگوں تک پہنچایا ہے۔انتہا پسندی اورفرقہ واریت کا خاتمہ قرآن وسنت کی طرف رجوع کرنے اور منہجِ سلف کو اختیار کرنے ہی سے ممکن ہے۔‘‘دور جدید میں میڈیااسلام کی شکل بگاڑ نے میں خاصا پیش پیش ہے۔ اسلام اور اہل اسلام کا مذاق اُڑانا اور معاشرے کو ان سے متنفر کرنا روزمرہ کا معمول بن چکاہے۔ لہٰذاہمیں سوشل میڈیا اوردیگر ذرائع ابلاغ کے اداروں کی طرف بھی توجہ کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ زیر تبص...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 37064
  • اس ہفتے کے قارئین 462554
  • اس ماہ کے قارئین 1663039
  • کل قارئین113270367
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست