ایڈوانسڈ اے پی پبلیشرز لاہور

  • نام : ایڈوانسڈ اے پی پبلیشرز لاہور
  • ملک : لاہور

کل کتب 1

دکھائیں
کتب
  • 1 #4786

    مصنف : محمد امتیاز شاہد

    مشاہدات : 3168

    اسلامیات ایڈوانسڈ

    (پیر 10 اکتوبر 2016ء) ناشر : ایڈوانسڈ اے پی پبلیشرز لاہور
    #4786 Book صفحات: 539

    کتاب وسنت ڈاٹ کام پر جہاں مذہبی ، دینی، اور علمی وتحقیقی کتب اپلوڈ کی جاتی ہیں ۔وہاں  مدارس وسکولز اور کالجز ویونیورسٹیز کے طلباء کی سہولت کے لئے نصابی کتب کو بھی ترجیحی طور پر اپلوڈ کیا جاتا ہے، تاکہ طلباء بآسانی ان کتب کو حاصل کر سکیں اور علمی ونصابی تیار بھر پور طریقے سے کر سکیں۔ زیر تبصرہ کتاب " اسلامیات، ایڈوانسڈ " محترم  محمد امتیاز شاہد صاحب اور محترمہ عطیہ بانو صاحبہ کی مشترکہ کاوش ہے۔یہ  کتاب انہوں نے لیکچرار، اسسٹنٹ پروفیسر، سبجیکٹ سپیشلسٹ،سی ایس ایس، پی سی ایس، پی ایم ایس، ایم اے،یونیورسٹی انٹری ٹیسٹ، این ٹی ایس، اور تمام متعلقہ امتحانات کی تیاری کے لئے مرتب کی ہے۔اس کتاب کو  انہوں نے معروضی انداز میں سوال وجواب کی شکل میں تیار کیا ہے۔امید واثق ہے  کہ اگر کوئی طالب علم اس کتاب سے تیاری کر کے امتحان دیتا ہے تو وہ ضرور اچھے نمبروں سے پاس ہوگا۔ان شاء اللہ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو دنیوی واخروی تما م امتحانوں میں کامیاب فرمائے۔آمین(راسخ)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1816
  • اس ہفتے کے قارئین 8469
  • اس ماہ کے قارئین 32466
  • کل قارئین54330750

موضوعاتی فہرست