عبد الغنی سلفی نزد نئی مسجد اہل حدیث مالیگاؤں مہاراشٹر

  • نام : عبد الغنی سلفی نزد نئی مسجد اہل حدیث مالیگاؤں مہاراشٹر
  • ملک : مہاراشٹر ، مالیگاؤں انڈیا

کل کتب 1

  • 1 #3125

    مصنف : عبد القادر سلفی

    مشاہدات : 7717

    توحید خالص اور اس کے تقاضے

    (منگل 22 دسمبر 2015ء) ناشر : عبد الغنی سلفی نزد نئی مسجد اہل حدیث مالیگاؤں مہاراشٹر
    #3125 Book صفحات: 106

    ہر مسلمان کو اس بات سے بخوبی آگاہ ہونا چاہئے کہ مومن اور مشرک کے درمیان حد فاصل کلمہ توحید لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ہے۔شریعت اسلامیہ اسی کلمہ توحید کی تشریح اور تفسیر ہے۔اللہ تعالی نے جہاں کچھ اعمال کو بجا لانے کا حکم دیا ہے ،وہاں کچھ ایسے افعال اور عقائد کا بھی تذکرہ فرمایا ہے کہ ان کے ہوتے ہوئے کوئی بھی عمل بارگاہ الہی میں قبول نہیں ہوتا ہے۔اللہ تعالی نے جن امور سے منع فرمایا ہے ،ان کی تفصیلات قرآن مجید میں ،اور نبی کریم ﷺنے جن امور سے منع فرمایا ہے ان کی تفصیلات احادیث نبویہ میں موجود ہیں۔ہے کہ انسان یہ عقیدہ رکھے کہ حق  باری تعالیٰ اپنی ذات، صفات اور جُملہ اوصاف و کمال میں یکتا و بے مثال ہے۔ اس کا کوئی ساتھی یا شریک نہیں۔ کوئی اس کا ہم پلہ یا ہم مرتبہ نہیں۔ صرف وہی با اختیار ہے۔ اس کے کاموں میں نہ کوئی دخل دے سکتا ہے، نہ اسے کسی قسم کی امداد کی ضرورت ہے۔ حتیٰ کہ اس کی نہ اولاد ہے اور نہ ہی وہ کسی سے پیدا  ہواہے۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے:قُلْ ہُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ   اَللّٰہُ الصَّمَدُ  لَمْ یَلِدْ ڏ وَلَمْ یُوْلَدْ  وَلَمْ یَکُ...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13424
  • اس ہفتے کے قارئین 171956
  • اس ماہ کے قارئین 1691029
  • کل قارئین115583029
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست