مکتبہ صوت القرآن دیوبند یوپی

  • نام : مکتبہ صوت القرآن دیوبند یوپی
  • ملک : یوپی انڈیا

کل کتب 1

  • 1 #5646

    مصنف : قاری ابو الحسن اعظمی

    مشاہدات : 4949

    قرآنی املاء اور رسم الخط

    (جمعرات 20 دسمبر 2018ء) ناشر : مکتبہ صوت القرآن دیوبند یوپی
    #5646 Book صفحات: 83

    قرآن مجید اللہ  منزل  من اللہ کتاب ہے۔ اس عظیم الشان کتاب کو  اللہ  تعالیٰ نے  اپنے آخری نبی سیدنا محمد رسول اللہﷺ پر نازل کیا اور قرآن مجید کے متعلق ’’إنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّکْرَوَاِنَّا لَهُ لَحٰفِظُوْنَ‘‘ (الحجر:۹) فرما کر اس کی حفاظت کا فریضہ اپنے ذمہ لے لیا۔ قرآن مجید کا یہی امتیاز ہے کہ دیگر کتب سماوی کے مقابلے میں صدیاں بیت جانے کے باوجود محفوظ و مامون ہے اور اس کے چشمہ فیض سے اُمت سیراب ہورہی ہے۔ قرآن مجید کا یہی امتیاز اور اعجاز دشمنانِ اسلام کی آنکھوں میں کاٹنے کی طرح کھٹک رہا ہے اور ان کی ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ اس کتاب لاریب کی جمع و کتابت میں شکوک و شبہات پیدا کردیئے جائیں، جن کی بنیاد پریہ دعویٰ کیا جاسکے کہ معاذ اللہ گذشتہ کتابوں کی مانند قرآن مجید بھی تحریف و تصحیف سے محفوظ نہیں رہا ،لیکن چونکہ حفاظت قرآن کا فریضہ خود اللہ تعالیٰ نے اپنے ذمہ لے لیاہے، چنانچہ تاریخ اسلام کے ہر دور میں مشیت الٰہی سے حفاظت قرآن کے لیے...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 18598
  • اس ہفتے کے قارئین 232188
  • اس ماہ کے قارئین 718380
  • کل قارئین97783684

موضوعاتی فہرست