کشمیر کتاب گھر لاہور

  • نام : کشمیر کتاب گھر لاہور
  • ملک : لاہور پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #7062

    مصنف : الطاف حسین حالی

    مشاہدات : 4044

    مسدس حالی

    (منگل 18 جولائی 2023ء) ناشر : کشمیر کتاب گھر لاہور
    #7062 Book صفحات: 187

    مسدس چھ مصرعوں کے ایک بند پر مشتمل شاعری کو کہتے ہیں۔ اس کے پہلے چار مصرعے، ہم قافیہ و ہم ردیف ہوتے ہیں۔ پانچواں اور چھٹا مصرع ہم قافیہ و ہم ردیف ہوتے ہیں۔ طویل اور مسلسل منظومات کے لیے اس کا استعمال بہت ہوا ہے۔ سب سے مشہور مولانا الطاف حسین حالی کی مسدس نظم”مد و جزر اسلام“ ہے جو ”مسدس حالی“ کے نام سے مشہور ہے۔ مولانا حالی کی اس نظم میں مسلمانوں کے ماضی کے تاریخی واقعات کی جھلکیوں کا عکس ملتا ہے۔ اس نظم میں مولانا حالی نے نہ صرف قوم کی سابقہ عظمت اور شان و شوکت پر بحث کرتے ہوئے اپنے دور کے مسلمانوں کی غیرت کو للکارا ہے۔ بلکہ اس کو تاریخی واقعات کے ساتھ بیان کر کے ان کی عہد بہ عہد ترقی تنزل کے اسباب اور وجوہات کو بھی بیان کیا ہے۔(م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20752
  • اس ہفتے کے قارئین 446242
  • اس ماہ کے قارئین 1646727
  • کل قارئین113254055
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست