پاکستان شریعت کونسل راولپنڈی

  • نام : پاکستان شریعت کونسل راولپنڈی
  • ملک : راولپنڈی پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #7163

    مصنف : ابو عمار زاہد الراشدی

    مشاہدات : 4897

    اسرائیل ، عالم اسلام اور پاکستان

    (ہفتہ 28 اکتوبر 2023ء) ناشر : پاکستان شریعت کونسل راولپنڈی
    #7163 Book صفحات: 52

    یہودِ مدینہ نے عہد رسالت مآب میں جو شورشیں اور سازشیں کیں ان سے تاریخِ اسلام کا ہر طالب علم آگاہ ہے۔ گزشتہ چودہ صدیوں سے یہود نے مسلمانوں کے خلاف معادانہ رویہ اپنا رکھا ہے۔ بیسویں صدی کے حادثات و سانحات میں سب سے بڑا سانحہ مسئلہ فلسطین ہے۔ یہود و نصاریٰ نے یہ مسئلہ پیدا کر کے گویا اسلام کے دل میں خنجر گھونپ رکھا ہے ۔ 1948ء میں اسرائیل کے قیام کے بعد یورپ سے آئے ہوئے غاصب یہودیوں نے ہزاروں سال سے فلسطین میں آباد فلسطینیوں کو ان کی زمینوں اور جائیدادوں سے بے دخل کر کے انہیں کیمپوں میں نہایت ابتر حالت میں زندگی بسر کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ گزشتہ نصف صدی سے زائد عرصہ کے دوران اسرائیلی یہودیوں کی جارحانہ کاروائیوں اور جنگوں میں ہزاروں لاکھوں فلسطینی مسلمان شہید، زخمی یا بے گھر ہو چکے ہیں اور لاکھوں افراد مقبوضہ فلسطین کے اندر یا آس پاس کے ملکوں میں کیمپوں کے اندر قابلِ رحمت حالت میں زندگی بسر کر رہے ہیں ۔ مسئلہ فلسطین و اسرائیل کی اصل نوعیت اور اس کے بنیادی مقاصد و عناصر کو سمجھنے کے لیے زیر نظر کتابچہ ’’ اسرائیل ،عالمِ اسلام اور پ...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 37561
  • اس ہفتے کے قارئین 94930
  • اس ماہ کے قارئین 315222
  • کل قارئین98739766

موضوعاتی فہرست