مکتبۃ العلم لاہور

  • نام : مکتبۃ العلم لاہور
  • ملک : لاہور پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #6969

    مصنف : نظام الدین شافعی

    مشاہدات : 2927

    اصول الشاشی فی اصول الفقہ اردو

    (جمعرات 30 مارچ 2023ء) ناشر : مکتبۃ العلم لاہور
    #6969 Book صفحات: 137

    اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ علوم شر عیہ میں علم اصول فقہ کو غیر معمولی حیثیت حاصل ہے اسی لیے علمائے کرام نے علمِ اصول فقہ میں بے شمار کتب تصنیف فرمائیں جن میں سے کئی کتب‘ دینی مدارس کے نصاب میں بھی داخل ہیں‘ البتہ ابتدائی طور پر طالب علم کا جن کتب سے واسطہ پڑتا ہے ان میں سے  علامہ ابو على الشاشى احمد بن محمد بن اسحاق نظام الدين الفقيہ حنفى متوفى (344ھ )  کی مختصر‘ جامع اور انتہائی اہم کتاب اصول الشاشی ہے۔یہ کتاب  چونکہ عربی زبان میں ہے اور مدارس  اسلامیہ کے  نصاب میں شامل ہونے کی وجہ سے مختلف اہل علم نے اس کے اردو   تراجم وحواشی تحریر کیے ہیں۔ اصول الشاشی کا  زیر نظرترجمہ  مولانا  محمد مشتاق احمد انبیہٹوی نے کیا ہے ۔ (م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 39090
  • اس ہفتے کے قارئین 300900
  • اس ماہ کے قارئین 787092
  • کل قارئین97852396

موضوعاتی فہرست