مکتبہ محمدیہ گوجرانوالہ

  • نام : مکتبہ محمدیہ گوجرانوالہ
  • ملک : گوجرانوالہ پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #6308

    مصنف : حافظ عبد السلام بن محمد

    مشاہدات : 5300

    چوری کے متعلق قانون الٰہی اور قانون حنفی ( جدید ایڈیشن )

    (بدھ 17 مارچ 2021ء) ناشر : مکتبہ محمدیہ گوجرانوالہ
    #6308 Book صفحات: 83

    اسلام میں چوری کی سخت ممانعت وارد ہوئی ہے۔ عربی زبان میں چور کے لیے سارق کا لفظ وارد ہوا ہے اور ایسے شخص کے لیے کافی وعید آئی ہے۔ آخرت میں سخت عذاب کے علاوہ دنیا میں بھی کافی سخت سزا سنائی گئی ہے۔سیدناابو ہریرہ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : ’’چور چوری کرتے وقت مؤمن نہیں رہتا۔‘‘ زیر نظر کتاب ’’چوری کے متعلق قانون ِ الٰہی اور قانون حنفی‘‘  استاذ الاساتذہ مفسر قرآن   حافظ عبد السلام بن محمد حفظہ اللہ   کی  ایک اہم تحریر ہے ۔ حافظ صاحب نے اس کتاب میں قرآن وسنت سے چوری کی حد اور قانون  حنفی کا اسے ختم کرنے باحوالہ  بیان کیا  ہے ۔اللہ تعالیٰ حافظ صاحب  کو ایمان وسلامتی والی لمبی زندگی دے اور ان کی جہود کو قبول فرمائے ۔آمین(م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6822
  • اس ہفتے کے قارئین 6822
  • اس ماہ کے قارئین 1680773
  • کل قارئین113288101
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست