مکتبہ عثمانیہ راولپنڈی

  • نام : مکتبہ عثمانیہ راولپنڈی
  • ملک : راولپنڈی پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #6900

    مصنف : محمد نظام الدین اسیرادروی

    مشاہدات : 7330

    تفسیروں میں اسرائیلی روایات

    (بدھ 18 جنوری 2023ء) ناشر : مکتبہ عثمانیہ راولپنڈی
    #6900 Book صفحات: 447

    اسرائیلیات سے مراد یہود و نصاریٰ کے وہ قصص اور واقعات ہیں جو حقیقی یا ظاہری طور پر اسلام قبول کرلینے والے یہود و نصاریٰ نے بیان کئے۔ان میں کچھ وہ روایات ہیں جن کی صحت کی تائید قرآن و سنت سے ہوتی ہو، یہ روایات صحیح ہونگی اور انہیں قبول کرلیا جائے گا۔جیسا کہ رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے:’’ میری باتیں لوگوں کو پہنچاؤ اگرچہ ایک آیت ہی کیوں نہ ہو اور بنی اسرائیل سے جو سنو اسے بھی بیان کرو۔اس میں کوئی حرج نہیں لیکن جو شخص جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ باندھے گا تو وہ اپنا ٹھکانہ دوذخ میں تلاش کرے‘‘  اور کچھ وہ اسرائیلی روایات جو قرآن و سنت کی نصوصِ صریحہ کے خلاف ہوں، وہ نہ توصحیح ہونگی اور نہ حجت بنیں گی۔بہت  سے  مفسرین نے  اپنی تفاسیر کو بنی اسرائیل کے قصوں سے بھر دیا ہے ۔ زیر نظر کتاب’’ تفسیروں میں اسرائیلی روایات‘‘ مولانا محمدنظام الدین اسیرادروی کی  تصنیف ہے  انہوں نےاس  میں  تفسیروں سے  اسرائیلی روایات کو علیحدہ کرنے کی کوشش کی ہے۔اس کتا...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71696
  • اس ہفتے کے قارئین 290080
  • اس ماہ کے قارئین 290080
  • کل قارئین111897408
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست