مکتبہ بینات بنوری ٹاؤن کراچی

  • نام : مکتبہ بینات بنوری ٹاؤن کراچی
  • ملک : کراچی پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #6576

    مصنف : مفتی محمد شفیع

    مشاہدات : 3172

    رجم کی شرعی حیثیت

    (جمعہ 24 دسمبر 2021ء) ناشر : مکتبہ بینات بنوری ٹاؤن کراچی
    #6576 Book صفحات: 159

    اسلام میں شادی شدہ زانی کے لیے رجم کی سزا مقرر ہے جو کہ حد شرعی ہے ۔اس حد کو بدلنے کا کسی کو اختیار نہیں ۔اس کے نفاذ کو روکنے کے لیے سفارش کرنا بھی نا پسندیدہ ہے۔نبی کریم ﷺنے شادی شدہ زانی پر رجم یعنی سنگساری کی سزا نافذ فرمائی ہے۔کبھی مجرم کے اعتراف پر اور کبھی چار گواہوں کی شہادت دینے پر یہ حد جاری کی گئی۔ اب اس حد شرعی کو بدلنا یا منسوخ کرنا یا تعزیر میں تبدیلی کرنا در اصل اسلامی شریعت کو اپنی خواہشاتِ کے تابع کرنا ہے۔ زیر نظر کتاب’’ رجم کی شرعی حیثیت‘‘ حدر جم سے متعلق تین معروف اہل علم ( مفتی محمد شفیع،مفتی ولی حسن ٹونکی،مولانا محمد یوسف لدھیانوی) کےعلمی وتحقیقی مقالات کا مجموعہ ہے ۔ان مقالات میں انکار رجم کے اسباب وعلل پر روشنی ڈالتے ہوئے کتاب وسنت اور اجماع امت سےرجم کے دلائل جمع کرنے کےعلاوہ منکرین رجم کے قدیم وجدید شبہات سے بھی تعرض کیا گیا ہے ۔(م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 18302
  • اس ہفتے کے قارئین 18302
  • اس ماہ کے قارئین 1692253
  • کل قارئین113299581
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست