مکتب دعوہ صناعیہ جدید ریاض

  • نام : مکتب دعوہ صناعیہ جدید ریاض
  • ملک : ریاض سعودی عرب

کل کتب 1

  • 1 #7372

    مصنف : صالح بن فوزان الفوزان

    مشاہدات : 584

    النهي عن الإبتداع في شهر رجب

    (اتوار 08 ستمبر 2024ء) ناشر : مکتب دعوہ صناعیہ جدید ریاض
    #7372 Book صفحات: 6

    لفظ رجب ترجیب سے ماخوذ ہے کہ جس کے معنی تعظیم کے ہیں ۔ماہ رجب اسلامی سال کا ساتواں قمری مہینہ ہے اور حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے ،اس مہینے کی تعظیم اور حرمت کی وجہ سے اس کا نام ’’رجب ‘‘رکھا گیا کیونکہ عرب اس مہینے میں لڑائی سے مکمل اجتناب کرتے تھے ۔اس مہینے میں کسی نیک عمل کو فضیلت کے ساتھ خاص نہیں کیا گیا جن بعض اعمال کو فضیلت کے ساتھ بڑھا چڑھا کر بیان کیا جاتا ہے وہ محض فرضی قصے اور ضعیف و موضوع روایات پر مبنی داستانیں ہیں۔ مسلمان اس ماہِ رجب میں کئی قسم کے کام کرتے ہیں مثلا صلاۃ الرغائب، نفلی روزوں کا اہتمام ، ثواب کی نیت سے اس ماہ زکوۃ دینا ،22 رجب کو کونڈوں کی رسم ادا کرنا 27 رجب کو شب معراج کی وجہ سے خصوصی عبادت ، مساجد میں چراغاں ، جلسے و جلوس کا اہتمام ،آتش بازی اور اس جیسی دیگر خرافات پر عمل کرنا یہ سب کام بدعات کے دائرے میں آتے ہیں ۔ فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان بن عبد اللہ الفوزان حفظہ اللہ نے زیر نظر پملفٹ ’’النهي عن الإبتداع في شهر رجب

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42196
  • اس ہفتے کے قارئین 467686
  • اس ماہ کے قارئین 1668171
  • کل قارئین113275499
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست