مسلم ریسرچ سنٹر

  • نام : مسلم ریسرچ سنٹر

کل کتب 1

  • 1 #6349

    مصنف : ڈاکٹر محمد صارم

    مشاہدات : 10353

    سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم ( محمد صارم )

    (ہفتہ 01 مئی 2021ء) ناشر : مسلم ریسرچ سنٹر
    #6349 Book صفحات: 194

    اس روئے ارضی پر انسانی ہدایت کے لیے  اللہ  تعالیٰ کے بعد حضرت  محمد ﷺ ہی ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ  کی شخصیت قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیےبہترین نمونہ ہے  ۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔اور پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیرنظرکتاب’’آسان اورعام فہم سیرت النبیﷺ‘‘محترم محمد صارم صاحب کی کاوش ہے ۔فاضل مصنف نےاس  کتاب میں بچوں کی ذہی سطح کو  مد نظر رکھتے ہوئے سیرت النبی کا دلنشیں تذکرہ کیا...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8858
  • اس ہفتے کے قارئین 8858
  • اس ماہ کے قارئین 1682809
  • کل قارئین113290137
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست