لائن پبلشرز کراچی

  • نام : لائن پبلشرز کراچی
  • ملک : کراچی پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #5892

    مصنف : ڈاکٹرعلامہ محمداقبال

    مشاہدات : 42428

    شکوہ جواب شکوہ مع ترجمہ و تشریح

    (منگل 01 اکتوبر 2019ء) ناشر : لائن پبلشرز کراچی
    #5892 Book صفحات: 46

    ’’شکوہ“ کے جواب میں نظمیں دیکھ کراقبال کو خود بھی دوسری نظم ”جواب شکوہ“ لکھنی پڑی جو 1913ء کے ایک جلسہ عام میں پڑھ کر سنائی گئی۔ انجمن حمایت اسلام کے جلسے میں ”شکوہ “ پڑھی گئی تو وسیع پیمانے پر اس کی اشاعت ہوئی یہ بہت مقبول ہوئی لیکن کچھ حضرات اقبال سے بدظن ہو گئے اور ان کے نظریے سے اختلاف کیا۔ ان کا خیال تھا کہ ”شکوہ“ کا انداز گستاخانہ ہے۔ اس کی تلافی کے لیے اور یوں بھی شکوہ ایک طرح کا سوال تھا جس کا جواب اقبال ہی کے ذمے تھا۔ چنانچہ ڈیڑھ دو سال کے عرصے کے بعد انہوں نے ”جواب شکوہ“ لکھی۔ یہ 1913ء کے جلسے میں پڑھی گئی۔ جو نماز مغرب کے بعد بیرونی موچی دروازہ میں منعقد ہوا تھا۔ اقبال نے نظم اس طرح پڑھی کہ ہر طرف سے داد کی بوچھاڑ میں ایک ایک شعر نیلام کیا گیا اور اس سے گراں قدر رقم جمع کرکے بلقان فنڈ میں دی گئی۔ شکوہ کی طرح سے ”جواب شکوہ“ کے ترجمے بھی کئی زبانوں میں ملتے ہیں۔شکوہ میں اقبال نے انسان کی زبانی بارگاہ ربانی میں زبان شکایت کھولنے کی جرات...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 31197
  • اس ہفتے کے قارئین 456687
  • اس ماہ کے قارئین 1657172
  • کل قارئین113264500
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست