علی میاں پبلی کیشنز لاہور

  • نام : علی میاں پبلی کیشنز لاہور
  • ملک : لاہور پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #7413

    مصنف : ڈاکٹر محمد حمید اللہ

    مشاہدات : 508

    داعئی اسلام صلی اللہ علیہ وسلم پیغام و نظام

    (پیر 21 اکتوبر 2024ء) ناشر : علی میاں پبلی کیشنز لاہور
    #7413 Book صفحات: 289

    اس روئے ارضی پر انسانی ہدایت کے لیے اللہ تعالیٰ کے بعد حضرت محمد ﷺ ہی ،وہ کامل ترین ہستی ہیں جن کی زندگی اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل رہنمائی کا پورا سامان رکھتی ہے ، رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ کی شخصیت قیامت تک آنے والے انسانوں کے لیے بہترین نمونہ ہے اور دنیا جہان کے تمام انسانوں کے لیے مکمل اسوۂ حسنہ اور قابل اتباع ہیں ۔ گزشتہ چودہ صدیوں میں اس ہادئ کامل ﷺ کی سیرت و صورت پر ہزاروں کتابیں اور لاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اور کئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کے لیے معرض وجود میں آئے ۔اور پورے عالمِ اسلام میں سیرت النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینارز کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں مختلف اہل علم اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری و ساری ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’داعی اسلام ﷺ‘‘ معروف اسلامی سکالر ڈاکٹر محمد حمید اللہ کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی دل نشیں کتاب Introduction to Islam کا اردو ترجمہ ہے۔ڈاکٹر محمد حمید اللہ مرحوم نے اس...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5477
  • اس ہفتے کے قارئین 542732
  • اس ماہ کے قارئین 2252081
  • کل قارئین108918843
  • کل کتب8823

موضوعاتی فہرست