شیخ شوکت علی اینڈ سنز کراچی سندھ

  • نام : شیخ شوکت علی اینڈ سنز کراچی سندھ
  • ملک : کراچی پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #6565

    مصنف : مناظر احسن گیلانی

    مشاہدات : 5569

    اسلامی معاشیات ( مناظر گیلانی )

    (پیر 13 دسمبر 2021ء) ناشر : شیخ شوکت علی اینڈ سنز کراچی سندھ
    #6565 Book صفحات: 585

    اسلامی معاشیات ایک ایسا مضمون ہے جس میں معاشیات کے اصولوں اور نظریات کا اسلامی نقطہ نظر سے مطالعہ کیا جاتا ہے۔ موجودہ زمانے میں اس مضمون کے بنیادی موضوعات میں یہ بات شامل ہے کہ موجودہ معاشی قوتوں اور اداروں کو اسلامی اصولوں کے مطابق کس طرح چلایا جا سکتا ہے ۔ اسلامی معیشت کے بنیادی ستونوں میں زکوٰۃ، خمس، جزیہ وغیرہ شامل ہیں۔ اسلامی مالیات اور کاروبار کے بنیادی اصول قرآن وسنت میں  بیان کردیے گئے ہیں۔ اور  قرآن وحدیث کی روشنی میں  علمائے امت نے   اجتماعی کاوشوں سے جو حل  تجویز کیے  ہیں  وہ سب کے لیے  قابل قبول  ہونے چاہئیں۔کیونکہ قرآن کریم  اور سنت رسول ﷺ کے بنیادی مآخذ کو مدنظر رکھتے ہوئے معاملات میں اختلافی مسائل کےحوالے سے علماء وفقہاء کی اجتماعی سوچ ہی جدید دور  کے نت نئے مسائل سے عہدہ برآہونے کے لیے  ایک کامیاب کلید فراہم کرسکتی  ہے ۔ زیرنظر کتاب’’اسلامی معاشیات ‘‘سید مناظر احسن گیلانی کی تصنیف ہے جوکہ دو ابواب پر مشتمل ہے۔یہ کتاب اسلام کے معاشی...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59193
  • اس ہفتے کے قارئین 327480
  • اس ماہ کے قارئین 1127121
  • کل قارئین98192425

موضوعاتی فہرست