شعبہ دعوت و اشاعت مرکز التوحید کرشنا نگر نیپال

  • نام : شعبہ دعوت و اشاعت مرکز التوحید کرشنا نگر نیپال
  • ملک : کرشنا نگر نیپال

کل کتب 1

  • 1 #6685

    مصنف : مختلف اہل علم

    مشاہدات : 2171

    ماہنامہ نور توحید ( علمائے کرام نمبر )

    (اتوار 17 اپریل 2022ء) ناشر : شعبہ دعوت و اشاعت مرکز التوحید کرشنا نگر نیپال
    #6685 Book صفحات: 116

    تاریخ نویسی ہو یا سیرت نگاری ایک مشکل ترین عمل ہے ۔ اس کےلیے  امانت ودیانت او رصداقت کاہونا از بس ضروری ہے۔مؤرخ کے لیے  یہ بھی ضروری ہےکہ وہ تعصب ،حسد بغض، سے کوسوں دور  ہو ۔تمام حالات کو  حقیقت کی نظر  سے  دیکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتاہو ۔ذہین  وفطین ہو  اپنے حافظےپر کامل اعتماد رکھتا ہو۔حالات وواقعات کوحوالہ قرطاس کرتے وقت تمام کرداروں کا صحیح تذکرہ کیا گیا ہو ۔اس لیے  کہ تاریخ  ایک ایسا آئینہ ہے کہ جس  کے ذریعے انسان اپنا ماضی دیکھ سکتاہے  اور اسلام میں تاریخ ، رجال  اور تذکرہ  نگار ی کو بڑی اہمیت  حاصل ہے اور یہ  اس کے امتیازات میں سے  ہے ۔بے شمارمسلمان مصنفین نے اپنے اکابرین  کے تذکرے لکھ کر ان  کےعلمی عملی،تصنیفی،تبلیغی اورسائنسی کارناموں کوبڑی عمدگی سے اجاگر کیا ہے۔ یوں تو صدیوں کی تاریخ  ہمارے سامنے ہے  لیکن ماضی قریب او ر موجودہ دور میں تذکرہ نویسی  اور سوانح نگاری کے میدان میں جماعت اہل حدیث میں ممولانا محمد اسحاق بھٹی رحمہ اللہ کی خدمات قا...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70682
  • اس ہفتے کے قارئین 289066
  • اس ماہ کے قارئین 289066
  • کل قارئین111896394
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست