شعبہ ختم نبوت پنجاب تحریک دفاع اسلام پاکستان

  • نام : شعبہ ختم نبوت پنجاب تحریک دفاع اسلام پاکستان
  • ملک : لاہور پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #7051

    مصنف : حافظ ہشام الٰہی ظہیر

    مشاہدات : 1605

    قادیانیت ( تصحیح شدہ ایڈیشن )

    (جمعہ 07 جولائی 2023ء) ناشر : شعبہ ختم نبوت پنجاب تحریک دفاع اسلام پاکستان
    #7051 Book صفحات: 306

    قادیانیت اسلام کے متوازی ایک ایسا مصنوعی مذہب ہے جس کا مقصد اسلام دشمن سامراجی طاقتوں کی سرپرستی میں اسلام کی بنیادوں کو متزلزل کرنا ہے۔قادیانیت کے یوم پیدائش سے لے کر آج تک اسلام اور قادیانیت میں جنگ جاری ہے یہ جنگ گلیوں ،بازاروں سے لے کر حکومت کے ایوانوں اور عدالت کے کمروں تک لڑی گئی اہل علم نے قادیانیوں کا ہر میدان میں تعاقب کیا تحریر و تقریر ، سیاست و قانون اور عدالت، الغرض ہر میدان میں انہیں شکستِ فاش دی۔ بےشمار لوگ ایسے بھی ہیں جو قادیانی مبلغین سے متاثر ہو کر مرتد ہو گئے تھے لیکن جب قادیانیت کا کفران پر واضح ہوا تو وہ قادیانیت پر لعنت بھیج کر دوبارہ کفر کے اندھیروں سے نکل کر اسلام کی روشنی میں آ چکے ہیں اللہ تعالیٰ انہیں استقامت عطا فرمائے ۔ زیرنظر کتاب ’’قادیانیت ‘‘علامہ حافظ ہشام الٰہی ظہیر حفظہ اللہ کی مرتب شدہ ہے یہ کتاب انہوں نے اپنے والد گرامی شہید ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر رحمہ اللہ کی شہرہ آفاق کتاب القادیانیۃ سے اخذ کر کے مرتب کی ہے۔ علامہ حافظ ہشام الٰہی ظہیر حفظہ اللہ نے اس کتاب میں قادیانیوں کی نہایت مستند کتابوں...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44934
  • اس ہفتے کے قارئین 203466
  • اس ماہ کے قارئین 1722539
  • کل قارئین115614539
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست