رحیمیہ مطبوعات لاہور

  • نام : رحیمیہ مطبوعات لاہور
  • ملک : لاہور پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #6632

    مصنف : مفتی عبد الخالق آزاد

    مشاہدات : 4197

    خطبات ملتان

    (اتوار 20 فروری 2022ء) ناشر : رحیمیہ مطبوعات لاہور
    #6632 Book صفحات: 554

    زیر نطر کتاب’’خطبات ملتان‘‘بہاء الدین زکریا یونیورسٹی،ملتان کے زیراہتمام میں 2016ءسے2019 تک منعقد ہونے والے سیمنارز میں’’مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری کی طرف سے پیش کیے گئےوقیع علمی7؍خطبات کی کتابی صورت ہے۔  ان سات خطبات کے عنوانات حسب ذیل ہیں ۔  1۔اسلام اورعدل اجتماعی(ولی اللہی تعلیمات کی روشنی میں )2۔امام شاہ ولی اللہ دہلوی کی شخصیت اور فکر؛ ایک تعارف     3۔علم اسرارالدین: فلسفۃ التشریع الاسلامی4 امام شاہ ولی اللہ دہلوی کا نظریۂ معیشت  5۔سماجی تشکیل نو کے اصول اُسوۂ حسنہ کی روشنی میں6۔امام شاہ ولی اللہ دہلوی کانظریۂ ارتفاقات  7۔پاکستانی معاشرےکا استحکام ؛ مسائل وتقاضے اور ا سوۂ حسنہ

    یہ کتاب ولی اللٰہی افکارکوسجھنے کے لیےبہت مممد ومعاون ہے۔ خطبات ملتان کے یہ خطبات’’ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ (ٹرسٹ)لاہورسے جاری سہ ماہی مجلہ’’شعور وآگہی ‘‘ میں بھی شائع ہوچکے ہیں۔(م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 25751
  • اس ہفتے کے قارئین 181137
  • اس ماہ کے قارئین 130308
  • کل قارئین101690824
  • کل کتب8723

موضوعاتی فہرست