رحمانی کتاب گھر، سدھارتھ نگر، یو پی

  • نام : رحمانی کتاب گھر، سدھارتھ نگر، یو پی
  • ملک : سدھارتھ نگر، یو پی

کل کتب 1

  • 1 #2873

    مصنف : وصی اللہ عبد الحکیم مدنی

    مشاہدات : 8841

    ماثور دعائیں

    (جمعرات 24 ستمبر 2015ء) ناشر : رحمانی کتاب گھر، سدھارتھ نگر، یو پی
    #2873 Book صفحات: 108

    شریعتِ اسلامیہ میں دعا کو اایک خاص مقام حاصل ہے او رتمام شرائع ومذاہب میں بھی دعا کا تصور موجود رہا ہے ۔صرف دعا ہی میں ایسی قوت ہے کہ جو تقدیر کو بدل سکتی ہے ۔دعا ایک ایسی عبادت ہے جو انسا ن ہر لمحہ کرسکتا ہے اور اپنے خالق ومالق اللہ رب العزت سے اپنی حاجات پوری کرواسکتا ہے۔مگر یہ یاد رہے انسان کی دعا اسے تب ہی فائدہ دیتی ہے جب وہ دعا کرتے وقت دعا کےآداب وشرائط کوبھی ملحوظ رکھے۔دعاؤں کے حوالے سے بہت سی کتابیں موجود ہیں جن میں علماء کرام نے مختلف انداز میں میں دعاؤں کو جمع کیا ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ماثور دعائیں‘‘ کتاب وسنت سے ثابت شدہ ماثور دعاؤں کا ایک مجموعہ ہے جسے مولانا وصی اللہ مدنی ﷾ نے طلبہ وطالبات اور عامۃ المسلمین کےلیے فقہی ترتیب سے مرتب کیا ہے ۔اس کتاب میں ساری دعائیں مستند حوالوں اورترجمہ کےساتھ درج ہیں اور ساتھ ہی حاشیہ میں بعض مقامات پر ضروری افادات بھی اہل علم کے لیے تحریر کیے گئے ہیں نیز بعض غیر ثابت مروج دعاؤں پر مختصر علمی تنقید بھی ہے جن سے مجموعہ کی علمی حیثیت میں اضافہ ہوگیاہے ۔اس مجموعہ ادعیہ کی ایک انفرادی خوبی...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 18731
  • اس ہفتے کے قارئین 258445
  • اس ماہ کے قارئین 1286610
  • کل قارئین96938454

موضوعاتی فہرست