حمایت اسلام پریس لاہور

  • نام : حمایت اسلام پریس لاہور
  • ملک : لاہور پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #5789

    مصنف : محمد ابراہیم میر سیالکوٹی

    مشاہدات : 4979

    تبصیر الرحمن فی تفسیر القرآن پارہ سوم

    (اتوار 26 مئی 2019ء) ناشر : حمایت اسلام پریس لاہور
    #5789 Book صفحات: 106

    سرزمین سیالکوٹ نے بہت سی عظیم  علمی  شخصیات کو جنم دیا ہے  جن  میں مولانا ابراہیم میر  سیالکوٹی ،علامہ محمد اقبال،  شہید ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر ﷭ سرفہرست ہیں  مولانا ابراہیم میر 1874ء  کو  سیالکوٹ میں  پیدا  ہوئے سیالکوٹ  مرے کالج میں شاعر مشرق  علامہ محمد اقبال کے  ہم جماعت  رہے   مولاناکا گھرانہ دینی تھا لہذا والدین کی خواہش  پر کالج کوخیر آباد کہہ دیا اور   دینی تعلیم کے حصول کے لیے  کمر بستہ  ہوگے ۔ شیخ الکل سید نذیر حسین  محدث دہلوی ﷫ کے حضور  زانوے تلمذ طے کیا مولانا میر سیالکوٹی  سید صاحب کے  آخری دور کےشاگرد ہیں  اور انہیں  ایک ماہ میں قرآن مجید کو حفظ کرنےکااعزاز حاصل  ہے ۔مولانا سیالکوٹی  نے  جنوری1956ء میں وفات پائی نماز جنازہ  حافظ  عبد اللہ محدث روپڑی  ﷫نے  پڑہائی اللہ ان کی  مرقد پر اپنی  رحمت کی برکھا برسائے ۔(آمین )مولانا  مرحوم نے درس تدریس تصنیف...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11022
  • اس ہفتے کے قارئین 169554
  • اس ماہ کے قارئین 1688627
  • کل قارئین115580627
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست