جمعیت السلام للخدمات الانسانیۃ نیپال

  • نام : جمعیت السلام للخدمات الانسانیۃ نیپال
  • ملک : نیپال

کل کتب 1

  • 1 #6681

    مصنف : عبد المنان عبد الحنان سلفی

    مشاہدات : 3038

    فتنہ قادیانیت ایک جائزہ

    (بدھ 13 اپریل 2022ء) ناشر : جمعیت السلام للخدمات الانسانیۃ نیپال
    #6681 Book صفحات: 126

    قادیانیت اسلام کے متوازی ایک ایسا مصنوعی مذہب ہے جس کا مقصد اسلام دشمن سامراجی طاقتوں کی سرپرستی میں اسلام کی بنیادوں کو متزلزل کرنا  ہے۔قادیانیت کے یوم پیدائش سے لے کر  آج تک  اسلام  اور قادیانیت میں جنگ جار ی ہے یہ جنگ گلیوں ،بازاروں سے لے کر حکومت کے ایوانوں اور عدالت کےکمروں تک لڑی گئی اہل علم  نے  قادیانیوں کا ہر میدان میں تعاقب کیا تحریر و تقریر ، سیاست و  قانون اور عدالت میں  غرض کہ ہر میدان  میں انہیں شکستِ فاش دی ۔  زیر نظر کتاب’’فتنۂ قادیانیت ایک جائزہ  ‘‘مولانا عبد المنان  الحنان السلفی  حفظہ اللہ کی مرتب شد ہے ۔ فاضل مرتب نے اس کتاب میں   اختصار کے ساتھ اس فتنے کے بانی مرزا غلام احمد قادیانی کا تعارف اور اس کے خود ساختہ مذہب کے باطل عقائد ونظریات کا جائزہ  پیش کیا   ہے۔ یہ کتابچہ ایک مقدمہ اور تین ابواب پر مشتمل ہے  مقدمہ میں تمہید  وتوطۂ کے بعد چند جھوٹے مدعیات نبوت کا مختصر تذکرہ ہے  اور پھر فتنۂ قا...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 31111
  • اس ہفتے کے قارئین 456601
  • اس ماہ کے قارئین 1657086
  • کل قارئین113264414
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست