ثنائی برقی پریس امرتسر انڈیا

  • نام : ثنائی برقی پریس امرتسر انڈیا
  • ملک : امرتسر انڈیا

کل کتب 1

  • 1 #7527

    مصنف : ابو الوفا ثناء اللہ امرتسری

    مشاہدات : 332

    رسالہ بہاء اللہ اور میرزا

    (اتوار 16 فروری 2025ء) ناشر : ثنائی برقی پریس امرتسر انڈیا
    #7527 Book صفحات: 80

    شیخ الاسلام فاتح قادیان مولانا ثناء اللہ امرتسری﷫ امرتسر میں پیدا ہوئے آپ نے ابتدائی تعلیم امرتسر میں پائی۔ سات سال کی عمر میں والد اور چودہ برس کی عمر تک پہنچے تو والدہ بھی داغِ مفارقت دے گئیں۔ بنیادی تعلیم مولانا احمد اللہ امرتسر ﷫سے حاصل کرنے کے بعد استاد پنجاب، مولانا حافظ عبد المنان وزیرآبادی ﷫سے علم حدیث کی کتابیں پڑھیں۔ ۱۸۸۹ء میں سند فراغت حاصل کر کے صحیحین پڑھنے دہلی میں سید نذیر حسین دہلوی ﷫ کے پاس پہنچے۔ مولانا کی ساری زندگی ادیان باطلہ کے رد میں گزری۔آپ نے یہود و نصاریٰ، ہندو اور قادیانیوں کو دندان شکن جواب دیے۔ عیسائیت اور ہندو مت اور قادیانیت کے ردّ میں آپ نے متعدد کتب لکھیں۔اس کے علاوہ آپ نے لاتعداد مناظرے کیے اور ہر جگہ اسلام کی حقانیت کو ثابت کیا۔قادیانیت ،عیسائیت اور ہندو مت کے ردّ کے علاوہ بھی بہت سی کتب لکھیں ۔ مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ کا زیر نظر رسالہ ’’بہاء اللہ اور میرزا‘ تین ابواب پر مشتمل ہے جس میں انہوں نے ثابت کیا ہے کہ مرزا صاحب قادیانی در اصل شیخ بہاء اللہ ای...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3920
  • اس ہفتے کے قارئین 3920
  • اس ماہ کے قارئین 1662354
  • کل قارئین118230104
  • کل کتب8942

موضوعاتی فہرست