بیت السلام اکیڈمی گوجرانوالہ

  • نام : بیت السلام اکیڈمی گوجرانوالہ
  • ملک : گوجرانوالہ پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #7039

    مصنف : قاری سلمان بشیر

    مشاہدات : 3254

    سمر کورس

    (بدھ 28 جون 2023ء) ناشر : بیت السلام اکیڈمی گوجرانوالہ
    #7039 Book صفحات: 56

    اولاد کی  تربیت صالح ہو تو ایک نعمت ہے وگرنہ یہ ایک فتنہ اور وبال بن جاتی ہے ۔ دین و شریعت میں اولاد کی تربیت  ایک فریضہ کی حیثیت رکھتی ہے ۔ بلا شبہ اگر اولاد کی صحیح تربیت  کی جائے  تو وہ آنکھوں کا نور اور دل کا سرور  ہوتی ہے ۔ لیکن اگر اولاد بگڑ جائے  اور اس کی صحیح تربیت نہ کی جائے  تو وہی اولاد آزمائش بن جاتی ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’ثمر کورس‘‘ قاری سلمان بشیر (مدرس بیت السلام اکیڈمی )  کا مرتب شدہ ہے ۔یہ ثمر کورس انہوں نے  بیت  السلام تحفیظ القرآن اکادمی ،گوجرانوالہ کے  بچوں اور بچیوں کے لیے  30 روزہ تربیتی نصاب کے طور پر مرتب کیا ہے۔ جس میں عقیدہ ،احادیث،اسلامی اخلاق و آداب، سیرۃ النبی و صحابہ کے متعلق سوال و جواب کی صورت میں مواد جمع کیا ہے ۔ نیز ثمر کورس میں   زبانی یاد کرنے کی سورتیں اور مسنون دعائیں بھی شامل کر دی ہیں ۔ (م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40101
  • اس ہفتے کے قارئین 40101
  • اس ماہ کے قارئین 786265
  • کل قارئین105657386
  • کل کتب8780

موضوعاتی فہرست