المکتبۃ العلمیۃ، لاہور

  • نام : المکتبۃ العلمیۃ، لاہور
  • ملک : لاہور

کل کتب 1

  • 1 #3071

    مصنف : عبد الحلیم شرر

    مشاہدات : 17868

    توضیح عقائد نسفی اردو

    (اتوار 29 نومبر 2015ء) ناشر : المکتبۃ العلمیۃ، لاہور
    #3071 Book صفحات: 51

    عقائد نسفی  ابو حفص  عمر بن  محمد نسفی  حنفی ماتریدی  کی  تصنیف ہے ۔ اس کی متعدد شروحات لکھی جاچکی ہیں ۔ 'خیالی' اس کی معروف شرح ہے جس پر علامہ عبد الحکیم سیالکوٹی نے حاشیہ لکھا ہے۔علامہ تفتازانی نے بھی اس کی مفصل شرح لکھی  ہے۔ تفتازانی کی شرح پر کئی شرحیں لکھی گئیں ہیں۔ یہ کتاب مدارسِ عربیہ میں مقبول و متداول ہے۔ادیب عربی کےامتحان میں بطور نصاب شامل ہوجانے کے بعد اس کی درسی حیثیت میں قابل ِقدر اضافہ  ہوا تو جناب عبدالحلیم شرر  نے  عقائد نسفی کے متن کواردو میں پیش کیا  اور طلبہ کی سہولت کےلیے  اسے سوال وجواب کی  شکل دی گئی ۔نیز اس کے ساتھ ایک منظوم عقائد نامہ  بھی شامل کردیا گیا ہے  تاکہ طلباء کوپڑھنے اور یاد کرنے میں آسانی  رہے ۔( م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 986
  • اس ہفتے کے قارئین 986
  • اس ماہ کے قارئین 1054486
  • کل قارئین110375924
  • کل کتب8843

موضوعاتی فہرست