المکتبۃ الاثریہ کراچی

  • نام : المکتبۃ الاثریہ کراچی
  • ملک : صرافہ بازار کراچی پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #6056

    مصنف : حافظ محمد یونس اثری

    مشاہدات : 4190

    وبائی امراض و کورونا وائرس

    (جمعہ 27 مارچ 2020ء) ناشر : المکتبۃ الاثریہ کراچی
    #6056 Book صفحات: 28

    کورونا وائرس کی وجہ سے اس وقت پوری دنیا مشکل کا شکار ہے۔ یہ ایک آزمائش بھی ہے اور عذاب کی صورت بھی ہو سکتی ہے۔ کورونا کی وجہ سے اس وقت دنیا بھر کے حالات بالکل بدل گئے ہیں۔ وہ ملک جہاں اس وائرس کی وبا شدت اختیار کر چکی ہے وہاں مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے۔ ایسے میں بہت سے شرعی مسائل نے بھی جنم لیا ہے۔ ان میں سے ایک یہ ہے کہ کیا اس وبا کی صورت میں مسجد جا کر نماز ادا کرنی چاہیے یا نہیں۔ بہت سے عرب ممالک میں اس وقت مساجد نماز کے لیے بند کی جا چکی ہیں اور عرب علماء کی اکثریت اس رائے سے متفق ہے۔ البتہ پاک و ہند میں اس پر علماء کی مختلف آراء پائی جاتی ہیں۔ حافظ محمد یونس اثری صاحب نے وبائی امراض خصوصا کورونا وائرس کی صورت میں جو مسائل پیدا ہوئے ہیں ان پر قرآن و سنت کی روشنی میں شرعی رہنمائی پیش کی ہے۔ خاص بات یہ کہ مقدمہ مولانا عبداللہ ناصر رحمانی صاحب نے لکھا ہے۔ ان حالات میں اس مختصر کتاب کا مطالعہ بہت مفید ہے۔(ع۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 18089
  • اس ہفتے کے قارئین 18089
  • اس ماہ کے قارئین 1692040
  • کل قارئین113299368
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست