ادارہ فہم و دانش لاہور

  • نام : ادارہ فہم و دانش لاہور
  • ملک : لاہور پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #6454

    مصنف : صاحبزادہ محمد مسعود الرحمٰن

    مشاہدات : 2364

    مکاتیب امیر المومنین سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ

    (پیر 16 اگست 2021ء) ناشر : ادارہ فہم و دانش لاہور
    #6454 Book صفحات: 315

    خطوط لکھنے  اورانہیں محفوظ رکھنے کاسلسلہ بہت قدیم ہے قرآن مجید میں حضرت سلیمان  ؑ کا  ملکہ سبا کو  لکھے گئے خط کا تذکرہ موجود ہے  کہ  خط ملنے پر ملکہ سبا حضرت سلیمان ؑ کی  خدمت میں حاضر ہوئی۔خطوط نگاری کا  اصل سلسلہ اسلامی دور سے شروع ہوتا ہے  خود نبیﷺ نے اس  سلسلے کا آغاز فرمایا کہ جب آپ نے  مختلف بادشاہوں اور  قبائل  کے سرداروں کو خطوط ارسال  فرمائے  پھر  اس کے  بعد   خلفائے راشدین﷢  اور اموی  وعباسی  خلفاء نے  بھی بہت سے لوگوں کے نام خطوط لکھے  جو مختلف  کتب سیر میں  موجود ہیں ان میں  سے کچھ مکاتیب تو  کتابی صورت میں بھی شائع ہوچکے ہیں ۔اہل علم اپنی تحریروں او رتقریروں میں ان کے حوالے دیتے ہیں ۔ زیرنظر کتاب’’مکاتیب امیر المومنین سیدنا عمرفاروق‘‘ صاحبزادہ محمدمسعود الرحمٰن صاحب کی کاوش ہے۔فاضل مصنف نےاس کتاب میں سیدنا  عمرفاروق رضی اللہ عنہ کے مختصر حالات ،  فتوح مصر...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7113
  • اس ہفتے کے قارئین 7113
  • اس ماہ کے قارئین 1651618
  • کل قارئین110973056
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست