ادارہ تحقیقات سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کراچی

  • نام : ادارہ تحقیقات سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کراچی
  • ملک : کراچی پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #6692

    مصنف : پروفیسر ڈاکٹر حسین بانو

    مشاہدات : 9620

    رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سفارت کاری اور خارجہ پالیسی

    (اتوار 24 اپریل 2022ء) ناشر : ادارہ تحقیقات سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کراچی
    #6692 Book صفحات: 496

    سفارت کاری اور خارجہ پالیسی سے  مراد ایک ریاست اور حکومت ہے جسے دوسری ریاستوں، حکومتوں اور قوموں کے ساتھ اپنے معاملات چلانے اور دنیا میں ان کے ساتھ مل جل کر رہنے کے لیے کوئی طریق کار اور اصول و قوانین طے کرنے  ہوتے ہیں۔ دوسری قوموں کے ساتھ معاملات کے بارے میں قرآن کریم نے بیسیوں آیات میں احکام دیے ہیں اورنبی کریم ﷺ نے بھی اسلام کی خارجہ پالیسی کی بنیاد انہی آیات قرآنیہ پر تھی۔ نبی اکرم ﷺکی خارجہ پالیسی کا اہم  نکتہ اسلام کا غلبہ اور اس کی بالادستی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو ختم کرنا تھا۔ اسی وجہ سے آپﷺ صحابہ کرام کو  یہ ہدایت دیا کرتے تھے کہ پہلے دوسری قوموں کے سامنے اسلام پیش کرو، اگر اسے قبول نہ کریں تو اس بات کی دعوت دو کہ وہ اسلام کی بالادستی اور برتری تسلیم کریں اور اس کے فروغ و نفاذ کی راہ میں رکاوٹ نہ بنیں۔ اور اگر وہ اسلام بھی قبول نہ کریں اور اس کی اشاعت میں رکاوٹ بھی بنیں تو ان سے جہاد کرو۔ گویا جہاد اور جنگ اسلام قبول نہ کرنے پر نہیں ہے، بلکہ اس کی راہ میں مزاحم ہونے پر ہے۔ زیر نظر کتاب’’ رسول اکرمﷺ کی سفا...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49576
  • اس ہفتے کے قارئین 346554
  • اس ماہ کے قارئین 1400054
  • کل قارئین110721492
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست