وحید الزماں قاسمی

  • نام : وحید الزماں قاسمی

کل کتب 1

  • 1 #962

    مصنف : وحید الزماں قاسمی

    مشاہدات : 50612

    القاموس الوحید

    (ہفتہ 07 اگست 2010ء) ناشر : ادارہ اسلامیات لاہور۔کراچی
    #962 Book صفحات: 1918

    مادری زبان کےعلاوہ کسی دوسری زبان کو سمجھنے کےلیےڈکشنری یالغات کا ہونا ناگزیر ہے عربی زبان کے اردومعانی  کے حوالے سے کئی لغات یا معاجم تیار کی گئی ہیں لیکن ان سب میں منفرد اور انتہائی مفید 'القاموس الوحید' ہے اس کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس میں جدید عربی زبان کے اسالیب کا بھی خیال رکھاگیا ہے یہ کتاب علماء ،طلباءاور عوام سب کے لیے ایک قیمتی متاع ہے جس کے مطالعہ سے کسی بھی عربی لفظ کااردومفہوم ومدعا معلوم کیا جاسکتا ہے  بعض احباب کےتقاضے پراسے اپ لوڈ کیا جارہا ہے تاکہ عربی تفہیم وتعلم میں اس سے فائدہ اٹھایا جاسکے۔

     

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 77337
  • اس ہفتے کے قارئین 159738
  • اس ماہ کے قارئین 159738
  • کل قارئین111767066
  • کل کتب8856

موضوعاتی فہرست