ام محمود الاشمونی

  • نام : ام محمود الاشمونی

کل کتب 1

دکھائیں
کتب
  • 1 #360

    مصنف : ام محمود الاشمونی

    مشاہدات : 15190

    ہمسائیگی کے حقوق

    (ہمسائیگی کے حقوق) ناشر : دار السلام، لاہور
    #360 Book صفحات: 96

    دین اسلام نے معاشرتی زندگی کی زمہ داریوں کو احسن طریقے سے انجام دینے کے لئے بہت سے اصول و ضوابط مقرر کئے ہیں تاکہ ایک ایسا پرامن، فلاحی، اسلامی معاشرہ وجود میں آئے جس میں ہر کسی کے حقوق کی ضمانت مہیا کی گئی ہو۔ انہی ذمہ داریوں میں ہمسائے کے حقوق بہت اہمیت کے حامل ہیں، جن کو ادا کئے بغیر پر امن معاشرے کے قیام کا تصور محال ہے۔ چنانچہ ان تمام اخلاقی و قانونی ضوابط سے آگاہ ہونا ہر مسلمان مرد اور عورت کے لئے انتہائی ضروری ہے۔ معروف عرب مصنفہ ام محمود کی زیر تبصرہ کتاب بھی ان کی دیگر اصلاح معاشرہ کی کتب کی طرح ایک گراں قدر تصنیف ہے۔ عصر حاضر میں روز افروں معاشرتی انحطاط کی اصلاح اور حسن معاشرت کے قیام میں مثبت کردار ادا کرنے کی فکر دلاتی ایک عمدہ تصنیف ہے۔
     

کل کتب 0

دکھائیں
کتب

کل کتب 0

دکھائیں
کتب

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1444
  • اس ہفتے کے قارئین 17697
  • اس ماہ کے قارئین 63183
  • کل قارئین51108370

موضوعاتی فہرست