سیدہ سعدیہ غزنوی

  • نام : سیدہ سعدیہ غزنوی

کل کتب 1

  • 1 #239

    مصنف : سیدہ سعدیہ غزنوی

    مشاہدات : 39175

    نبی کریم ﷺ بطور ماہر نفسیات

    (ہفتہ 06 فروری 2010ء) ناشر : الفیصل ناشران وتاجران کتب، لاہور
    #239 Book صفحات: 216

    اسلام دين فطرت اورقیامت تک باقی رہنے والا مذہب ہے جوزندگی کےہر شعبہ کااحاطہ کرتاہے زندگی کا کوئی گوشہ ایسا نہیں کہ جس کےمتعلق رسول اللہ ﷺ نے کوئی ہدایات جاری نہ کی ہوں ۔نفسیات انسانی کردار کا مطالعہ کرتی ہے رسول اللہ ﷺ نے انسانی فطرت ،کردار اور سوچ کےبارے  میں بڑے واضح اور ٹھوس خیالات کااظہار کیاہے اسول خداﷺ ایک عظیم ماہر نفسیات ہیں لیکن اس طرف توجہ کم دی گئی ہے یہ پہلا موقع ہے کہ ایک جامع کتاب اس موضوع پر نبی کریم بطور ماہر نفسیات شاؔئع ہورہی ہے یہ ایک اچھوتا اور نیا خیال ہے جسے مصنفہ نے نہایت عمدہ پیرائے میں سپرد قلم کیاہے۔کتاب میں جہاں اور بہت سے دلچسپ عناوین قائم کیے ہیں وہیں شادی کے مسائل منشیات کے مسائل اور خوکشی جیسے مرض کی دوا کی طرف توجہ دلائی گئی ہے ۔
     

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20752
  • اس ہفتے کے قارئین 251303
  • اس ماہ کے قارئین 1770376
  • کل قارئین115662376
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست