صغیر احمد عبد الغنی السراجی

  • نام : صغیر احمد عبد الغنی السراجی

کل کتب 0

کل کتب 1

  • 1 #3875

    مصنف : صغیر احمد عبد الغنی السراجی

    مشاہدات : 5153

    قرآن سے متعلق لوگوں کی بدعتیں

    (بدھ 15 جون 2016ء) ناشر : سلفی دار الاشاعت، دہلی
    #3875 Book صفحات: 75

    دینِ اسلام  ایک سیدھا اور مکمل دستورِ حیات ہے جس کو اختیار کرنے میں  دنیا وآخرت کی کامرانیاں پنہاں ہیں۔ یہ ایک  ایسی روشن شاہراہ ہے جہاں رات دن کا کوئی فرق  نہیں  اور نہ ہی اس میں کہیں پیچ خم ہے ۔ اللہ  تعالیٰ نے اس دین کو انسانیت کے لیے پسند فرمایا اوررسول پاکﷺ کی زندگی  ہی میں  اس کی  تکمیل فرمادی۔ عقائد،عبادات ، معاملات، اخلاقیات ، غرضیکہ جملہ شبہائے زندگی میں کتاب وسنت ہی  دلیل ورہنما ہے۔ہر میدان میں  کتاب و سنت کی ہی پابندی ضروری ہے۔ صحابہ کرام ﷢  نے کتاب وسنت کو جان سے  لگائے رکھا ۔ا  ن کے معاشرے میں کتاب وسنت کو قیادی حیثیت حاصل رہی  اور وہ  اسی شاہراہ پر گامزن رہ کر دنیا وآخرت کی کامرانیوں سے ہمکنار ہوئے ۔ لیکن جو  ں جوں زمانہ گزرتا  گیا لوگ  کتاب وسنت  سے دور ہوتے گئے  اور بدعات وخرافات نے ہر شعبہ میں اپنے  پیر جمانے شروع کردیئے۔ اور  اس  وقت بدعات وخرافات  اور علماء سوء نے پورے  دین کو  اپنی  لپیٹ میں لے رکھا...

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9167
  • اس ہفتے کے قارئین 269637
  • اس ماہ کے قارئین 1886364
  • کل قارئین111207802
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست