پروفیسر کوکب شادانی

  • نام : پروفیسر کوکب شادانی

کل کتب 0

کل کتب 1

  • 1 #390

    مصنف : پروفیسر کوکب شادانی

    مشاہدات : 76475

    تاریخ ابن کثیر ترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد1

    dsa (بدھ 26 جنوری 2011ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی
    #390 Book صفحات: 237

    اس وقت آپ کے سامنے حافظ عماد الدین ابن کثیر کی شہرہ آفاق کتاب ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘ کی صورت میں موجود ہے۔ اگر آپ عربی تاریخوں کامطالعہ کریں تو آپ کو صاف طور پر یہ بات معلوم ہو گی کہ عرب مؤرخوں نے اپنی تاریخوں میں تسلسل زمانی کا برابر خیال رکھا ہے ان کی ہر تاریخ آدم ؑ کی کے ذکر سے شروع ہوتی ہے اور پھر واقعات اور بیانات کا سلسلہ ان واقعات تک پہنچتا ہے جن میں ان کا لکھنے والا سانس لے رہا ہے ۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سے اہم ہیں۔ اس سے پہلے جو تاریخیں لکھی گئی ہیں یا اس کے بعد جن تاریخوں کو دریافت کیا گیا ہے ان میں یہ تمام واقعات اساطیری ادب سے لیے گئے ہیں یا ان کو اسرائیلی روایتوں پر اکتفاء کرتے ہوئے آگے بڑھایا گیا ہے اس کے برعکس ابن کثیر نے اپنا تمام مواد قرآن ہی سے لیا ہے اور یہ اس کے ایمان اور یقین کے مضبوطی کی علامت ہے ۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر ع...

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9203
  • اس ہفتے کے قارئین 222793
  • اس ماہ کے قارئین 708985
  • کل قارئین97774289

موضوعاتی فہرست