پروفیسر عبد الغفور مدنی

  • نام : پروفیسر عبد الغفور مدنی

کل کتب 0

کل کتب 1

  • 1 #6242

    مصنف : پروفیسر عبد الغفور مدنی

    مشاہدات : 3825

    سنت کے خزانے

    (منگل 24 نومبر 2020ء) ناشر : اسلامک سروسز سوسائٹی لاہور
    #6242 Book صفحات: 162

    سنت مراد الٰہی  تک پہنچنے کا اولین ماخذ ہے  اور سنت کی موافقت کسی  بھی  عمل کی قبولیت  کے لیے بنیادی شرط ہے ۔اگر سنت کو ترک کردیاجائے تو نہ قرآن کی تفہیم ممکن ہے اور نہ ہی کسی عمل کی قبولیت ۔اسی وجہ سے کتاب اللہ میں  جابجا اتباع سنت کی ترغیب دکھائی دیتی ہے ۔  سنت نبویہ کوقبول کرنےکی تاکید وتوثیق کے لیے  قرآن مجید میں بے  شمار قطعی دلائل موجود ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’سنت کے خزانے ‘‘ ڈاکٹر محمد  عبد الرحمن الترکیت کی کتاب من كنوز السنة  کا اردو ترجمہ ہے۔ شیخ موصوف نے اس کتاب میں قرآن کریم اور سنت مطہرہ کی روشنی میں ان مسائل کو بیان کیا ہے۔جو انسانی معاشرہ کی اصلاح کےلیے  ضروری ہیں۔(م ا)

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 80035
  • اس ہفتے کے قارئین 218538
  • اس ماہ کے قارئین 1835265
  • کل قارئین111156703
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست